حسن کیا آپ کو محفل سے عشق نہیں؟ بھائی ہمیں تو ہے - اور عشق صرف ایک ہی قسم کا نہیں ہوتا، عشق کی کئ قسمیں ہوتی ہیں - بہن بھائی، ماں، باپ اور حتاکہ مذہب سے، دین سے یا دنیا سے کسی سے بھی عشق ہو سکتا ہے - میرا خیال ہے آپ صرف عشق کی ایک ہی قسم سے ابھی تک واقف ہو سکیں ہیں -