نیرہ نور وہ جو ہم میں‌ تُم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو - مومن- نیرہ نور

فرخ منظور

لائبریرین
وہ جو ہم میں‌ تُم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو - مومن- نیرہ نور

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=-Vti7CfX_ZU[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
نہیں‌وہ آغا خانی ہو یا کچھ اور بھی ہو جائے تو مجھے کوئی فرق نہیں‌پڑتا - لیکن پوپ یا پاپ (گناہ) گانے والوں میں سے چند لوگ ہی اچھا گاتے ہیں - اور شہزاد رائے تو بہت ہی خراب گاتا ہے - اچھے گانے والوں میں‌ - سجاد، فیوزون ، کاوش اچھا گاتے ہیں -
 
Top