اس مصرع کا بیانیہ ۔بھی۔ کی وجہ سے داستان کے بیانیے سے کچھ غیر موافق سا لگ رہا ہے مجھے ۔ بھی (بلکہ تو بھی) کےبغیر مصرع کہیں تو بہتر ہو گا۔ جیسے
اپنی بے کس قوم پر ظالم ذرا تو رحم کھا۔ تجھ پہ لازم ہے کہ اپنی قوم پر کچھ رحم کھا ۔ وغیرہ ۔
مسجد والے مصرع میں ۔کہیں۔ کی جگہ ۔کسی۔ ہو تو بہتر ہے ،لیکن...