اس کا جواب تو وڈیو میں دیا گیا ہے ۔ البتہ کراچی ان میٹھے پتوں کو راس آتا ہے یا نہیں یہ سوال محمد احمد بھیا کر چکے ہیں اور اس کے لیے شاید منگوا کر تجربہ کرنا پڑے ۔
بھئی یہاں عرب دنیا میں پانچ دن کا ایک میچ سن کر لوگ اپنے حواس کھو بیٹھنے لگتے ہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ۔
سو کہنے والوں کو بھی کچھ حق پہنچتا ہے ۔پسند تو خیر ہمیں بھی ہے ۔لیکن اسے محض تعصب کا نام نہیں کہا جاسکتا ۔