نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اور ایک زمانہ تو انڈر آرم کا بھی تھا ۔
  2. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سمتھ آؤٹ ۔
  3. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وارنر سیٹ ہو گیا ۔ یہ وکٹ نکلنی چاہیئے ۔
  4. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نو بال 6 اور فری ہٹ ۔ کیا ہو رہا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    دوسری وکٹ شاداب کی
  6. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شارٹ پچ بالیں نہیں چلیں گی اب یار ۔
  7. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آسٹریلیا والے بھی ایک اچھا اسٹارٹ لے چکے ہیں ۔ ٹائٹ ہوجانا چاہیئے ۔
  8. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اوسط نو ہو گیا ۔ یہ خطرناک بات ہے ایک وکٹ پر ۔
  9. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    عماد کو 6 اوور کے بعد لگاؤ ۔
  10. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ایکسٹرا کور پر 4 اگلی بال پر ۔
  11. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    وارنر کا عماد کو چھکا ۔
  12. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ایک فری ہٹ محفوظ رہی ۔
  13. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ریویو والی بال کی ٹریکنگ عجیب لگ رہی تھی ۔کیوں کہ وہ ٹو پر ٹکرائی تھی ۔
  14. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آفریدی بالنگ نہیں ، دہشت گردی کر رہا ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لگتا ہے نیوزیلینڈ بھی آج ہی ہار جائے گا۔ :ROFLMAO:
  16. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    روہت شرما والی بال تھی ۔ یہ ۔ زبردست ۔شاہین ۔۔۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    فیلڈ میں پاکستان کو بہت چوکس رہنا ہو گا بیٹسمین پر دباؤ کے لیے ۔
  18. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    تین چار کیچ ڈراپس آسٹریلیا کو مہنگے پڑ سکتے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    انیسویں اوور کی وجہ سے کچھ کسر رہی ۔ لیکن پھر بھی ٹھیک سکور ہے ۔ بالرز کی ذمہ داری قدر زیادہ ہے اب ،
  20. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ایک اور فخر ۔۔۔۔پھر بس۔۔۔۔
Top