کچھ عرصے قبل ہمارے رشتہ داروں کی شخصیات سے متعلق ایک کتاب شائع ہوئی تھی جس میں والد صاحب کے حالات زندگی شامل تھے اس کے مطابق والد صاحب کی پہلی شادی 1940 میں ہوئی تھی ۔ پھر ہماری بڑی والدہ کے انتقال کے بعد ہماری حقیقی والدہ سے شادی 47 کے آس پاس ہوئی۔
اگر چہ اس کتاب کی معلومات اتنی ایکوریٹ نہیں...