نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اندازہ ہے کہ تیس کا فرق ہو گا ۔ کئی بھتیجے بھانجے بھی عمر میں مجھ سے بڑے بلکہ کافی بڑے ہیں ۔ شاید دس سال تک ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ٹرافی کی شکل میں ملے گا۔ محنتی ٹیم کو
  3. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    آپا میرا نمبر آخری ہے کل چودہ میں سے ۔
  4. سید عاطف علی

    ملاقات

    ارے کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے استاد قمر جلالوی
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو بھئی ۔ پرانی دھوراجی کا کیا مقابلہ گول مارکیٹ سے۔
  6. سید عاطف علی

    خدا کے ناقص تصور کی وجہ سے ۔

    خدا کے ناقص تصور کی وجہ سے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہزادے کی آپ بیتی۔ عنوان
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیے ذرا۔۔۔زبان تو شہزادے کی ہی ہے ۔ کہانی وہی بے چارہ سنا رہا ہے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانواں ڈول ہو جائیں اگر آپ کے الفاظ تو نظیر اکبر آبادی کی نظم ٰپری کا سراپا ٰ ایک بار پڑھ لیں ۔ ضرور کسی پری خانے کی دہلیز پر آویزاں ہو گی۔ ہوش نہ اڑ جائیں تو کہیے گا۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کھول کر اپنی قوت بیان کو انلیش unleash کریں اور پھر لفظوں کی طلسم کاری کا اثر دیکھیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب کریں گے آپ کہانی یوں تو۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقہ راویوں کے سچے بیانات پر مبنی ہونی چاہیئے کہانی ۔ پریوں کے جمال کا حق ادا کریں ۔ اور بھوتوں کی ہیبت کے بیان میں کسر نہ چھوڑیں ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاب و تواں ہوش و حواس نہ کھو بیٹھیں کہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دلچسپ ہونی چاہیئے
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آه که تار و پود آن ، رفت به باد عاشقی جامهءتقوہ ای که من در ہمه عمر بافتم ہاتف اصفہانی جس تقوے کی خلعت کو میں عمر بھر بنتا رہا عشق کی آندھی نے اسے (لمحہ بھر میں ) تار تار کر دیا
  16. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سری لنکا جیت جائے گا۔ ویسے میچ تو اچھا چل رہا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہی سوشل میڈیائی بھڑاس نکالی ہو گی کسی نے ۔ ابھی دیکھتا ہوں صرف سرخی پر نظر پڑی تھی ۔
  18. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بی بی سی نے بھی ایک فکس میچ کا آرٹیکل فیس بک پر ڈالا ہے شاید ۔
  19. سید عاطف علی

    پیار کی دنیا میں نہیں تو پھر ظالم دنیا میں ہوگا یہ قدم ۔

    پیار کی دنیا میں نہیں تو پھر ظالم دنیا میں ہوگا یہ قدم ۔
Top