قبول ہو تو اس سے اختلاف ہے مجھے۔۔۔۔
فرمان کی حکم عدولی نہ کرنا ادب ، محبت اور وفا کا تقاضا ہے ۔ عدل کا تقاضا تو یہ ہے کہ انصاف پر مبنی سزا سنائی جائے اور اس میں ظلم نہ کیا جائے ۔
فورا دو باتیں یاد آئیں آپا کی بات سے ۔ ایک اقبال کی نظم غرہ ء شوال۔ اور دوسرا لسان الغیب شیرازی کے یہ اشعار کہ ۔
اے کبکِ خوشخرام کہ خوش می ر وی بناز
غرّہ مشو کہ گربۂ زاہد نماز کرد
فردا کہ پیش گاہِ حقیقت شود پدید
شرمندہ رہروے کہ نظر برمجاز کرد
میں بتا دیتا ہوں ۔ یہ بغیر بھیجنے والے کے پتے کے ہوتا ہے اور ٹکٹ بھی نہیں ہوتا اس پر کیوں کہ وہ موصول ہونے والے سے ٹکٹ کے پیسے لیتے ہیں۔
اس کہتے ہیں بیرنگ خط ۔