نمیبیا ایک افریقی ملک ھے
جو جنوبی افریقہ میں بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ھے نمیبیا کا دارلحکومت ونڈہوک ھے
دلچسپ بات یہ کہ نمیبیا کا رقبہ پاکستان سے زیادہ ھے لیکن آبادی فیصل آباد سے بھی کم
سب سے زیادہ چیتے نمیبیا میں پائے جاتے ہیں
ہالی وڈ کی کئی مشہور فلموں کی شوٹنگ نمیبیا میں کی گئی ہے ۔
نومبر...