نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    زبانیں تو سب کی مختلف ہو سکتی ہیں۔ جیسے آکسیجن کم ہونے کی صورت میں ماسک لٹک پڑتے ہیں اسی طرح جیسے آکسیجن کم ہونے کی صورت میں ماسک لٹک پڑتے ہیں ، بعینہ اسی طرح سبز رنگ کے ائیر فون ٹپک پڑیں گے اور اردو میں گائیں گے ۔۔۔ سوجا میرے لال تیرے جاگنے سے ہی کچھ نہیں ہوا تو سونے سے کیا ہوگا ؟
  2. سید عاطف علی

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    انہیں مشورہ دو کہ نیشنلیٹی کے مطابق زبان منتخب کر کے لوریاں بھی سنائے ؟
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر قند سین سے ہوتا ہے نہ کہ ثے سے ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زیب تن ۔
  5. سید عاطف علی

    وقت ایک کاٹ دار تلوار ہے۔ (امام شافعی کا مشہور مقولہ )

    وقت ایک کاٹ دار تلوار ہے۔ (امام شافعی کا مشہور مقولہ )
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا ماجرا ہے ؟ ماجرا یہ ہے کہ دعوت اور وہ بھی ثمرین بٹیا کی ! بھیا چوکھڑی بھول گئے ،
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی ثمرین کی دعوت میں جانے لے لیے آپ کو ایک مہم سر کرنی ہو گی ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ مشورہ صائب ہے۔سیر بھی ہو جائے گی اور پریوں کی منازل کی زیارت و ضیافت سے مشرف بھی ہو گے ۔ 🧚‍♀️ دیو سے چھپ کر رہنا ہو گا البتہ سو اس کا ٹائم ٹیبل نظر میں رکھیے گا ۔ 👿
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا ! اسی لیے تو ہمیں بھی ان سے محبت ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام تجھے کہوں،،، تیرا نام نہ لوں ۔ عالمگیر کے بقول
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے تو سنا اور مانا کہ نیت صاف منزل آسان ۔
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چیل کوے کہاں سے آگئے خوابوں میں ۔
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے جدو جہد بھی درکار ہوتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف کو چائے کی طلب ہے علی الصباح ۔ کوئی آئے تو ساتھ پئیں ۔ آپا اعجاز بھائی اور دیگر چائے کے طالب آجائیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    من آنم کہ من دانم آپا ۔ یہ سراسر آپ کا حسن ظن ہے ۔سلامت رہیں ہمیشہ ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ آپا ! زبردست ۔ بس اسی کی ضرورت تھی ۔
  17. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اور پاکستان سے باہر بھی۔کوئی ربط
Top