کافی دنوں بعد نظر پڑی ،،،
بھئی مجھے لگتا ہے کہ آج کل سارا دماغ کرکٹ ہی میں لگا ہوا ہے ۔ حالانکہ مجھے دیکھنے میں زیادہ دلچسپی نہیں رہی ۔ بس کھیلنے میں دلچسپی رہتی تھی۔ لیکن اب شاید کھیلنے سے قویٰ انکاری ہوئے تو دیکھنے میں ہی مزہ آنے لگا کہ انگور کھٹے ہی بھلے ۔ :)
اوپر سے طرہ یہ کہ پاکستان غیر...