نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہمیں منظور نہیں ! نہاری کی شان میں گستاخی تعبیر کریں گے ہم اسے ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو ! یوں کرتے ہیں اسے اچھا معاوضہ دے دیں گے خدمت کا ۔خوش ہو جائے گی بچی بھی۔ پھنسانے کی بات نہیں اس میں کچھ۔ اب خوش !
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو چائے کی خدمت پر مامور کر دیں گے دوران تقریب !
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت منوں ٹنوں خیالی پلاؤ ملے گا اس لڑی میں ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو آپ حامل حاملہء چشمِ آہوئے تاتار ہو جائیں گے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہوئے تاتاری ۔ آپ کی قوت مشام تو بہت ہی تیز ہے بھئی ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈا صبر کرواتا ہے ۔ورنہ یہ قوم!!! اورصبر!!! ۔ بھول جاؤ سب کچھ ۔۔۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا دیکھیے تو ذرا ۔ زبردستی بھی بھلا کی جاسکتی ہے ایسے نازک معاملے میں ؟؟؟
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف نگاہی بھی کام نہ آئے گی اس معاملے میں ۔ زبردستی جائز نہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہتی دنیا تک سچائی پر عمل پیرا رہو ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبصورتی کی باتیں ہیں یہ ۔اور اصل خوبصورتی تو کردار میں ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت کوئی آن پڑی ہو گی ورنہ بے چارے طوطے پر ظلم تو سمجھ نہیں آتا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن ہے یہ عمران بھائی کا ورنہ بےچارے حروف پر کون رحم کرتا ہے۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاف کو ہی کھا گئے آپ قلفی کے ذکر پر ہی
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ اور قلفی یقین کرنے والی بات نہیں اتنا اشتیاق کسی خاص بلکہ خاص الخاص بات کا ہو گا۔ کیوں بھئی آپا اور بھیا
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرتے پڑتے آپ کیرالہ پہنچ کر ہی رہیں گے ۔ خیر ہم اپنی سیما علی آپا سے پوچھتے ہیں کہ یہ کیا بھید ہے کیرالہ کا ؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ۔ اب اسے کیا کہیں ؟ چراغ تلے اندھیرا ؟ یا بغل میں چھورا ؟
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئی بات یہ کہ یہ حلالہ ہم روزانہ کرتے ہیں ۔ سعودی عرب میں ، :ROFLMAO:
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پراٹھا ہم ایک عقد کے ذریعے اپنا بناتے ہیں پھر حلال کرتے ہیں ۔
Top