کرکٹ کا ایونٹ ہر درجے کی ایک کیفیت رکھتا ہے خصوصا پاک و ہند ۔ظاہر ہے کہ یہ بنیادی طور پر ایک کھیل ہے اور اسے کھیل کی خالص بنیاد پر دیکھا جانا چاہیئے اور یہ بھی اظہر (ظاہر تر ) ہے کہ اگر آپ اسے پاک و ہند کے اس ٹرولنگ والے درجے میں دیکھیں گے تو آپ کو یہی نظر آئے گا ۔اس سے قطع نظر سپورٹس...