نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں اشتیاق ہو چلا کہ کیرالہ میں آپ کے اشتیاق کا سبب آخر ہے کیا ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی پٹھانوں کا بنایا ہوا پراٹھا ختم کیا ہے میں نے۔ چائے کے ساتھ ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت تیز دوڑے گا۔آپ چلنے کی بات کرتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس میں کوئی شک نہیں کہ انڈیا کی ٹیم اب بھی موقع ملنے پر کپ اور فائنل جیتنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ لیکن سوشل میڈیائی طوفان کو روکنابھی بہت مشکل ہے ۔ دونوں ہی اطراف سطحی افکار و جذبات کی کی ایک بڑی مارکیٹ موجود ہے جہاں یہ میڈیائی سکے چلتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جذبہ کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتا۔
  6. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست
  7. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ابھی تک ناقابل شکست ۔ مبارک پاکستان ۔ماشاءاللہ
  8. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ میچ تو اور سنسنی خیز ہوتا جارہا ہے ۔ بھئی یہ والا میچ
  9. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بج آتے ہی بج گیا ۔ آؤٹ۔
  10. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ‏انڈیا اور نمیبیا کا سنسنی خیز میچ پیر کی شام کو ہو گا 😂
  11. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    18 کیند وں پر شعیب بھائی کی ففٹی ۔
  12. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سینئر سٹیزن شپ اچھی کام آئی ۔
  13. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آخر کے 4 اوور میں 40 ہونے چاہیئں۔
  14. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    حفیظ بھائی آئے ہیں ۔ ان دیکھیں ،،، بالنگ کافی نپی تلی ہے ان کی ۔
  15. سید عاطف علی

    یہ بلا چھ سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے ۔

    یہ بلا چھ سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    الگ الگ پروازوں سے واپس جائیں گے یا اکٹھے ؟
  17. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہونڈا -125چاہیئے ۔
  18. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    چوتھا ٹکٹ ۔۔۔ اب ٹکٹ گنتے ہیں۔
  19. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پھر تو ایک اور ٹکٹ ۔۔۔
  20. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اتنی جلدی ی ی ی !!!
Top