بہت شکریہ تعبیر - ویسے یہ تو بہت پرانا گانا ہے لیکن ہوتا یہ ہے کہ اگر ایک ہی راگ میں جو گانے کمپوز ہوں تو اسے سن کر اسی راگ میں کمپوز کیا گیا گانا یاد آجاتا ہے - لیکن اسی کو یاد آتا ہے جو کن رس ہو - یعنی موسیقی سے جسکے کان بہت زیادہ مانوس ہوں -
قرآن میں کہا گیا ہے کہ بالغ عورتوں سے شادی کرو - تو رسولِ اکرم قرآن کے خلاف کیسے کر سکتے ہیں نعوذباللہ - میرا تو خیال ہے کہ یہی دلیل ہی کافی ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر 18 سال ہوگی - رسولِ اکرم سے شادی کے وقت -
جیا لے گئیو رے مورا سانوریا - لتا
فلم: ان پڑھ
موسیق: مدن موہن
گیت: راجہ مہدی علی خان
http://www.youtube.com/watch?v=WxMBksT8mLw&feature=related
اس گیت میں انڈین فلموں کی ویمپ "بندو" نظر آرہی ہیں -
ہم نے دیکھی ہے ان آنکھوں کی مہکتی - لتا
فلم: خاموشی
موسیقی: ہیمنت کمار
گیت: گلزار
http://www.youtube.com/watch?v=0LrOOvLfcQY&feature=related
اس گیت میں ایک بہت بڑا آرکسٹرا ہے - جس میں کافی وائلن بھی استعمال ہوئے ہیں -