وارث صاحب میں پھر کہوںگا کہ ادیب جھوٹ نہیں بولتے - وہ اپنے زمان و مکان کے لحاظ سے اس وقت بالکل سچ کہہ رہے ہوتے ہیں - کیونکہ سچ اسی وقت تک سچ ہے جب اسے اس زمان و مکان کے تناظر میںدیکھا جائے ورنہ وہ جھوٹ بھی ہو سکتا ہے - مزید تفصیل اگر کبھی موقع ملا تو روبرو :)