بہت شکریہ شمشاد صاحب یقینا" ہم سب معاشرتی حیوان ہیں اور اشرف المخلوقات بھی یہی وجہ ہے کہ ہم یہاں ایک دوسرے کی تحاریر پڑھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں- اگر صرف حیوان ہوتے تو یقینا" روٹی کپڑے اور مکان سے آگے نہ سوچتے مگر انسان کی یہی بنیادی ضرورتیں نہیں - اور بھی بہت سی ضرورتیں ہیں جو ان سے ماورا ہیں -...