نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    قبلہ لگتاہے آپ ٹائپ کر چکے ہیں - :) اگر ایسا ہے تو پھر بھی کوئی بات نہیں کیونکہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی آخری کتاب کا نام رکھا تھا "میری آخری کتاب" اور وجہ یہ بتائی تھی کہ کوئی میری کتابیں چھاپنے پر تیار نہیں - اسکا مطلب ہے کہ اگر اس وقت نیٹ کا زمانہ ہوتا تو شائد وہ خود اپ لوڈ کر دیتے - ;)
  2. فرخ منظور

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    یونس صاحب کتاب میں‌دیکھیں‌کہ پہلی اشاعت کب ہوئی تھی - اگر پہلی اشاعت کو 50 سال ہوچکے ہیں‌تو کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہے - بہت شکریہ!‌
  3. فرخ منظور

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    بہت عمدہ ظفری بھائی!
  4. فرخ منظور

    سندھی فورم کا اجرا

    بہت شکریہ نبیل صاحب !
  5. فرخ منظور

    لتا کیا جانوں سجن ،

    واقعی یہ ویڈیو نہیں‌چل رہی - یہ رہی نئ ویڈیو - کیا جانوں سجن، ہوتی ہے کیا غم کی شام گلوکار: لتا فلم: بہاروں کے سپنے 1967 موسیقی: آرڈی برمن [ame]
  6. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    بوہتا شکریہ ملائکہ تے امید اور محبت!‌
  7. فرخ منظور

    رفیع یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے !

    گلوکار:‌محمد رفیع فلم: پیاسا موسیقی: ایس ڈی برمن شاعر:‌ساحر لدھیانوی
  8. فرخ منظور

    لتا نام گم جائے گا - لتا

    بہت شکریہ ظفری - ادھر میں آپ کے پوسٹ کیے گانے کا جواب لکھ رہا تھا اور ادھر آپ :) - بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے بھپندر نے بھی یہ گانا بہت اچھا گایا ہے اگر مجھے ملا تو وہ بھی پوسٹ کردوں گا -
  9. فرخ منظور

    ہیمنت کمار جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے ۔۔۔

    ہا ہا ! بہت شکریہ ظفری مجھے یاد کرنے کا میں حاضر ہوں - فلم پیاسا کا یہ گیت بہت ہی خوبصورت ہے، ہیمنت کمار نے اسے گایا ہے- اس فلم کی موسیقی تو ایس ڈی برمن صاحب نے دی ہے لیکن ایک گیت اس فلم کا رفیع صاحب کی آواز میں ہے اور جونی واکر پر یہ گیت فلمایا گیا تھا - "سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائے" ایس...
  10. فرخ منظور

    لتا نام گم جائے گا - لتا

    نام گم جائے گا - لتا فلم: کنارا موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار http://www.youtube.com/watch?v=72gzQv4mvb4&feature=related
  11. فرخ منظور

    ایک ہی خواب کئی بار دیکھا - بھپندر

    ایک ہی خواب کئی بار دیکھا - بھپندر فلم: کنارا موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار http://www.youtube.com/watch?v=7TPw2we10Zg
  12. فرخ منظور

    لتا کیا جانوں سجن ،

    بہت اچھا گیت ہے - بہت شکریہ دھنک
  13. فرخ منظور

    لتا رُک جا رات ٹھہر جا رے چندا

    بہت خوبصورت گانا ہے اور میرا پسندیدہ - بہت شکریہ دھنک پوسٹ کرنے کے لئے -
  14. فرخ منظور

    لتا میرے جیون ساتھی- لتا

    فلم ایک دوجے کیلئے میں "میرے جیون ساتھی" جو گانا ہے وہ اسی گانے سے بنایا گیا ہے اور پھر بالی وڈ کی اس وقت کی تمام فلموں کے نام جوڑ کر وہ گانا بنایا گیا ہے - الغرض‌ جتنے بھی الفاظ اس میں استعمال ہوئے ہیں‌وہ فلموں کے نام ہی ہیں مثلا" پیار کیے جا جوانی دیوانی سرگم گیت گایا پتھروں نے ستیم شیوم...
  15. فرخ منظور

    حسنِ جاناں ! ادھر آئینہ ہوں میں تیرا

    :) اصل میں جتنے بھی رونے دھونے والے گانے ہیں وہ اکثر موسیقی کی بلندیوں پر ہوتے ہیں -
  16. فرخ منظور

    سرابِ شب بھی ہے ، خوابِ شکستہ پا بھی ہے۔۔۔۔۔شاہدہ حسن

    بہت اچھی غزل ہے زرقا مفتی - بہت شکریہ آپ کا -
  17. فرخ منظور

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے یہ مجروح سلطانپوری کی - بہت شکریہ وارث صاحب ! مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح ;)
  18. فرخ منظور

    لتا میرے جیون ساتھی- لتا

    میرے جیون ساتھی- لتا فلم: ساتھی موسیقی:‌نوشاد http://www.youtube.com/watch?v=tD0AvPXud_k
  19. فرخ منظور

    حسنِ جاناں ! ادھر آئینہ ہوں میں تیرا

    واہ واہ ظفری! کیا اچھا گانا پوسٹ کیا - عجیب بات یہ ہے کہ اس فلم کی موسیقی نوشاد صاحب نے دی ہے اور اپنے روائتی انداز سے بالکل ہٹ کر سارے گانے بنائے ہیں - گلوکار:‌مکیش فلم: ساتھی موسیقی: نوشاد
  20. فرخ منظور

    وہ نہیں ملا تو ملال کیا ، جو گذر گیا سو گذر گیا

    اچھا کلام ہے -بہت شکریہ ظفری!‌ لیکن جو گزر گیا اسے یاد بھی رکھنا چاہئے - :)
Top