نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مکیش چل ری سجنی اب کیا سوچے - مکیش

    بہت شکریہ تعبیر اور قیصرانی - اصل میں میرے کسی گانے کے پسند کرنے کی وجہ اسکی موسیقی ہوتی ہے - اس گانے کی موسیقی بھی بہت اچھی ہے اور رخصتی کے وقت دلہن کے اور اس سے جڑے ہوئے لوگوں‌کے جو تاثرات ہیں وہ بھی بہت اچھے طریقے سے بیان کئے ہیں - اس ہیروئن کا نام سچترا سین ہے اسکی ایک اور فلم گلزار کی...
  2. فرخ منظور

    رفیع ساتھی نہ کوئی منزل - رفیع

    بہت شکریہ تعبیر یہ گانا مجھے بہت پسند ہے اور عجیب پراسراریت اور اداسی پائی جاتی ہے - اس گانے کو سن کر میری روح خوش ہوجاتی ہے - :)
  3. فرخ منظور

    دوگانا یاد کیا دل نے کہاں‌ہو تم - ہیمنت کمار، لتا

    بہت شکریہ یہ اماں نہیں لیکن اب تو شائد نانی اماں ہوں - :)
  4. فرخ منظور

    دوگانا پیار ہوا اقرار ہوا

    گلوکار: مناڈے، لتا فلم: شری 420 (آرکے فلمز پروڈکشنز) موسیقی: شنکر، جے کشن گیت" شیلندر، حسرت جے پوری
  5. فرخ منظور

    ہیمنت کمار تم پکار لو - ہیمنت کمار

    تعبیر، یقینا" دیکھی بھی ہے یہ فلم میں‌نے - یہ کشور کمار کا بہت اچھا گیت ہے ابھی وہ بھی پوسٹ کردوں‌گا - بہت شکریہ!‌
  6. فرخ منظور

    نیلا آسمان سو گیا

    بہت شکریہ زیک بہت اچھا گانا ہے - آواز: امیتابھ بچن فلم: سلسلہ گیت: جاوید اختر (یاد رہے کہ جاوید اختر کی گیت نگار کی حیثیت سے یہ پہلی فلم تھی- اس سے پہلے وہ صرف مکالمہ نگار تھے ) موسیقی: شِو، ہری (شِو یعنی شِو کمار شرما (سنتور کے مشہور بجانے والے) اور ہری یعنی ہری پرشاد چوراسیا(مشہور بانسری...
  7. فرخ منظور

    قتیل شفائی غزل - حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے - قتیل شفائی

    بہت شکریہ وارث صاحب بہت اچھی غزل ہے - جو ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رک جائے قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
  8. فرخ منظور

    اے دل ناداں

    شکریہ زیک ! لتا کا ایک اور بہت اچھا گانا ہے - فلم: رضیہ سلطان موسیقی: خیام (یہ خیام وہی ہیں جنہوں‌ نے "امراؤ جان ادا" (مظفرحسین کی اور ریکھا والی) اور" کبھی کبھی" فلموں کی بھی موسیقی دی ہے)
  9. فرخ منظور

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    ہا ہا بہت شکریہ آپ سب کا لیکن یونس صاحب کہاں بشری انصاری اور کہاں لتا - ویسے بشریٰ کا تو پتہ نہیں لیکن انکے والد صاحب احمد بشیر کافی معقول آدمی تھے میری ان سے اچھی شناسائی تھی- ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب کے دوستوں میں سے تھے - کالم نگار اور خاکہ نگار تھے - آرٹسٹ بھی تھے اور اس...
  10. فرخ منظور

    مبارکباد نوید صادق کی اردو محفل پر پہلی سالگرہ

    بہت مبارک ہو نوید صاحب اور خدا سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کاملہ عطا ہو -
  11. فرخ منظور

    کچھ اکیلے پل

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں - بہت شکریہ تعبیر!
  12. فرخ منظور

    شاہ حسین گھم چرخڑیا! شاہ حسین

    شکریہ وارث صاحب !
  13. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    واہ جی وارث صاحب بوہت شکریہ واقعی بلھے دا کلام اجیہا اے کہ اک اک کافی تے پوری کتاب لکھی جا سکدی اے -
  14. فرخ منظور

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    بہت اچھی غزل ہے نوید صاحب دھیان لگا کر رکھیے اپنی شاعری پر تاکہ مزید اچھی غزلیں پڑھ سکیں - بہت شکریہ ! :)
  15. فرخ منظور

    ہیمنت کمار تم پکار لو - ہیمنت کمار

    تم پکار لو - ہیمنت کمار فلم: خاموشی موسیقی: ہیمنت کمار گیت: گلزار http://www.youtube.com/watch?v=_yBoZElZLZE
  16. فرخ منظور

    لتا کچھ دل نے کہا - لتا

    کچھ دل نے کہا - لتا فلم: انوپما موسیقی: ہیمنت کمار گیت: کیفی اعظمی http://www.youtube.com/watch?v=IMhx7v2jJmI
  17. فرخ منظور

    دوگانا یاد کیا دل نے کہاں‌ہو تم - ہیمنت کمار، لتا

    یاد کیا دل نے کہاں‌ہو تم - ہیمنت کمار، لتا فلم: پتیتہ 1953 موسیقی: شنکر - جےکشن گیت: حسرت جے پوری http://www.youtube.com/watch?v=yNj5YjD68Vg
  18. فرخ منظور

    دو اشعار

    واہ حضور خوب قافیے سجھائے آپ نے - :) اور آپ سے دوستی تو ہے ہی لیکن استادی کا بھی تعلق ہے - آپ تو ہیں ہی بہت استاد ;)
  19. فرخ منظور

    جون ایلیا بزم سے جب نگار اٹھتا ہے ۔ جون ایلیا

    قبلہ ترانہ چاہے بجائیے گا یہ نہ بجائیے گا لیکن نغمانہ کو ضرور لے آئیے گا کہ کوئی تو ترانہ اور نغمے کا ہم پلہ ہو - اور ہم بھی کہہ سکیں کہ یار لائے میرے بالیں پہ اسے پر کس وقت :)
  20. فرخ منظور

    جون ایلیا بزم سے جب نگار اٹھتا ہے ۔ جون ایلیا

    ارے واہ واہ ! میں نے تو آج یہ پوسٹ پڑھیں بہت ہنسی آئی - اور جہاں تک وصیت یا مرنے کا سوال ہے تو ایک وصیت تو کرچکا ہوں کہ میرے مرنے پر بہترین موسیقی بجائی جائے - اور مرنے کے بارے میں تو غالب کا ہی قائل ہوں - ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرق دریا؟ نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
Top