میرا خیال ہے میں ہی پرامید کی امید پوری کردیتا ہوں - پرامید میرا نام "فرخ" ہے اور یہاں سخنور نِک ہے - بہت شکریہ آپ سب کا کہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے :)
عین اس وقت جب میں نے پوسٹ کی تو شمشاد صاحب نے بھی کردی اب قطع و برید کر رہا ہوں میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ ظاہر ہے سب طوطی کی ہی سنتے ہیں طوطے کی کون سنتا ہے - :)
بہت شکریہ مجھے بھی پسند ہے لیکن اسے بعد میں لتا نے بھی گایا ہے - اس البم کا نام ہے شرادھانجلی - لتا نے ان سب گلوکاروں کے گیت گائے ہیں جو اس وقت تک وفات پا چکے تھے اور وہ گیت چنے ہیں جو لتا کو بہت پسند تھے - اسی البم میں یہ گیت بھی ہے میں نے پہلے لتا کی آواز میں سنا تھا بعد میں یہ سنا لیکن لتا نے...