راجا صاحب ماشااللہ اب آپ اچھے خاصے شاعر ہوچکے ہیںاس لئے اب الفاظ کی درستگی کا بہت خیال رکھا کیجئے - آپ کی تحریر اور اس موضوع کے عنوان میں دو غلطیاں ہیں اسے درست کرلیں -
1- برائے کرم نہیں بلکہ براہِ کرم صحیح ہے - اسی طرح برائے مہربانی نہیں بلکہ براہِ مہربانی صحیح ہوتا ہے -
2- دوسرا لفظ تشنا...