کشور کمار وہ شام کچھ عجیب تھی - کشور کمار

فرخ منظور

لائبریرین
وہ شام کچھ عجیب تھی - کشور کمار
فلم: خاموشی
موسیقی: ہیمنت کمار
گیت: گلزار

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=7UKVcyNbw7Y[/ame]
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ سخنور
کیا آپ کو یہ گانا پسند نہیں تھا۔ کیوں کہ اپ نے اسے پہلے پوسٹ نہین کیا تھا
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ مجھے بھی پسند ہے لیکن اسے بعد میں لتا نے بھی گایا ہے - اس البم کا نام ہے شرادھانجلی - لتا نے ان سب گلوکاروں کے گیت گائے ہیں جو اس وقت تک وفات پا چکے تھے اور وہ گیت چنے ہیں جو لتا کو بہت پسند تھے - اسی البم میں یہ گیت بھی ہے میں نے پہلے لتا کی آواز میں سنا تھا بعد میں یہ سنا لیکن لتا نے زیادہ بہتر گایا ہے -
 
Top