نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ایرانی صوبے مغربی آذربائجان کے خانہ بدوش

    یہ تصاویر مغربی آذربائجان کے دارالحکومت اُرومیہ سے ۴۵ کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع کوہِ دالامپر کے دامن کی ہیں۔ ہر سال تابستان میں خانہ بدوش خانوادے یہاں کوچ کر جاتے ہیں اور اواخرِ تابستان تک یہاں رکتے ہیں۔ یہ منطقہ ایران، ترکیہ اور عراق کی سرحد پر واقع ہے۔ عکاس: سید مصلح پیر خضرانیان تاریخ: ۲۱...
  2. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    شاید مصرعِ ثانی کا یہ مفہوم ہے: محبت ہی ہمارا رنج اور محبت ہی ہماری راحت ہے، محبت ہی ہمارا درد اور محبت ہی ہمارا علاج ہے۔
  3. حسان خان

    قندہار (افغانستان) کی زندگی

    عکاس: اسحاق انیس تاریخ: ۳۱ خرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء ماخذ مقبرۂ احمد شاہ ابدالی ظہر کے بعد شہر کے ایک گوشے کا منظر قندہار کے ایک کوچے میں بچے بیرونِ شہر دو نوجوان چوپان اپنے گوسفندوں کے گلّے کے ہمراہ شہر کی ایک نئی آبادی 'عینومینہ' کی ایک نوساختہ مسجد شہر کی ایک کھیل گاہ میں فٹ...
  4. حسان خان

    قندہار (افغانستان) میں روزِ عیدِ فطر

    عکاس: محمد صادق ریشتینی تاریخ: ۱۶ سرطان ۱۳۹۵هش/۶ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × افغانستان میں ہجری شمسی مہینوں کے لیے عربی نام، جبکہ ایران میں فارسی نام استعمال ہوتے ہیں۔ لہٰذا 'سرطان' اور 'تِیر' ایک ہی مہینے کے نام ہیں۔ افغانستان اور ایران میں ہجری شمسی تقویم رائج ہے۔ ختم شد!
  5. حسان خان

    ایرانی صوبے مغربی آذربائجان میں موسمِ تابستان

    عکاس: طاہا اصغرخانی تاریخ: ۲۱ تیر ۱۳۹۵هش/۱۱ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ 'کلیسائے زور زور' نامی ایک قدیم ارمنی کلیسا جاری ہے۔۔۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میری رائے میں دوسرے مصرعے کا دقیق تر اور شاعرانہ تر ترجمہ یہ ہو گا: ۔۔۔کہ دعا کے وقت خدا کے دربار سے (خود) اجابت استقبال کے لیے آتی ہے۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مکن ظلم و ستم ظالم بترس از آهِ مظلومان که صبحِ روشنِ هر فرد شامِ تار هم دارد (ژولیده خراسانی) اے ظالم! ظلم و ستم مت کرو اور مظلوموں کی آہ سے ڈرو، کہ ہر فرد کی روشن صبح تاریک شام بھی رکھتی ہے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چاک در سینهٔ گردون نتواند انداخت ناله‌ای کز دلِ صد چاک نیاید بیرون (صائب تبریزی) جو نالہ دلِ صد چاک سے بیرون نہیں آتا وہ آسمان کے سینے میں چاک نہیں ڈال سکتا۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری بوسہ - فروغ فرخزاد (مع ترجمہ)

    (بوسه) در دو چشمش گناه می‌خندید بر رخش نورِ ماه می‌خندید در گذرگاهِ آن لبانِ خموش شعله‌ای بی‌پناه می‌خندید شرم‌ناک و پر از نیازی گنگ با نگاهی که رنگِ مستی داشت در دو چشمش نگاه کردم و گفت: باید از عشق حاصلی برداشت سایه‌ای رویِ سایه‌ای خم شد در نهان‌گاهِ رازپرورِ شب نفسی رویِ گونه‌ای لغزید...
  10. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    تَعَوُّد (عربی) عادت کردن، خو گرفتن، چیزی را برای خود عادت قرار دادن، خود را به کاری عادت کُناندن. تهذیبِ اَخلاق و اِزالتِ رذیلت و تعود و تکرارِ افعالِ جمیله باید نمود. (اخلاقِ جلالی) [فرهنگِ زبانِ تاجیکی (۱۹۶۹ء)، جلدِ دوم، صفحه ۲۸۹] خو گرفتن، خود را به کاری عادت دادن. [فرهنگِ معین] ۱. به...
  11. حسان خان

    ماٌلوف = جس سے الفت ہو

    ماٌلوف = جس سے الفت ہو
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر بداند که چه شور است درین عالمِ خاک کشتی از بحرِ خطرناک نیاید بیرون (صائب تبریزی) اگر کشتی جان لے کہ اِس عالمِ خاک میں کیسا آشوب ہے تو وہ بحرِ خطرناک سے بیرون نہ آئے۔
  13. حسان خان

    فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں عیدِ فطر

    کچھ چیزیں خانوں میں بنا لیتی ہوں گی، کچھ باہر سے منگوایا جاتا ہو گا۔
  14. حسان خان

    ہر وہ قطعۂ زمین جہاں میری زبان فارسی رائج ہے، میرا وطنِ مألوف ہے۔

    ہر وہ قطعۂ زمین جہاں میری زبان فارسی رائج ہے، میرا وطنِ مألوف ہے۔
  15. حسان خان

    فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں عیدِ فطر

    "عید مبارک": جشن‌گیریِ عیدِ رمضان در دوشنبه "پایان‌رسیِ ماهِ شریفِ رمضان - عیدِ فطر عنوان می‌شود. در این روز سحرِ بروقت مردان به مسجدها برای گزاشتنِ نمازِ عید رفته زنان به آرایشِ دسترخوان مشغول می‌شوند. پس از نماز هم‌دیگر را با عیدِ سعیدِ فطر تبریک نموده مردمِ تاجیکستان به عیادتِ عزاداران،...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برون زین گنبدِ دربسته پیدا کرده‌ام راهی که از اندیشه برتر می‌پرد آهِ سحرگاهی (اقبالِ لاهوری) میں نے اِس گنبدِ دربستہ (یعنی آسمان) سے بیرون ایک راہ ڈھونڈ نکالی ہے کہ کوئی آہِ سحرگاہ فکر سے زیادہ بلند پرواز کرتی ہے۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کاشکی قیمتِ انفاس بدانندی خلق تا دمی چند که مانده‌ست غنیمت شمرند (سعدی شیرازی) اے کاش کہ لوگ سانسوں کی قیمت جانیں تاکہ جو چند لمحے باقی رہ گئے ہیں اُنہیں وہ غنیمت شمار کریں (اور اُن سے فائدہ اٹھائیں)۔
Top