نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما از تو به غیر از تو نداریم تمنا حلوا به کسی دِه که محبت نچشیده‌ست (سعدی شیرازی) ہم تم سے تمہارے سوا کوئی تمنا نہیں رکھتے؛ حلوا ایسے شخص کو دو جس نے محبت نہیں چکھی ہے۔
  2. حسان خان

    فارسی میری ثقافت کا سرچشمہ ہے۔

    فارسی میری ثقافت کا سرچشمہ ہے۔
  3. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    گذشتہ زمانوں میں مولوی رومی رحمۃ اللہ علیہ اور اُن کے پیرو بھی بلادِ اسلامیہ میں زبانِ فارسی کی ترویج کا سبب رہے ہیں: "دیگر عثمانی سرزمینوں کی طرح بوسنیا و ہرزیگووینا میں بھی صوفیانِ مولویہ مثنویِ معنوی کی ہمیشہ اُس کی اصلی زبان میں قرائت کرتے تھے؛ اُنہوں نے نہ صرف فارسی کو ایک نیم عباداتی زبان...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چو دانه‌ای که بمیرد هزار خوشه شود شدم به فضلِ خدا صد هزار چون مُردم (مولانا جلال‌الدین رومی) جس طرح کوئی دانہ مر کر ہزار خوشوں میں تبدیل ہو جاتا ہے؛ (اُسی طرح) جب میں مر گیا تو خدا کے فضل سے صد ہزار ہو گیا۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به عمر اگر عملی غیرِ عشق کردستی کنون ز کردهٔ بی‌حاصلت پشیمان باش (فروغی بسطامی) اگر تم نے [اپنی] عمر میں عشق کے سوا کوئی عمل کیا ہے تو اب اپنے فعلِ بے حاصل پر پشیمان ہو۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عمری‌ست وفا مُمتحِنِ ناز و نیاز است نی تیغ ز دستِ تو جدا شد نه سر از ما (بیدل دهلوی) وفا کو ناز و نیاز کا امتحان لیتے ہوئے ایک عمر ہو گئی ہے [لیکن] نہ تو تمہارے دست سے تیغ جدا ہوئی، اور نہ ہم سے [ہمارا] سر۔
  7. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    کُلبه ۱. خانه‌چه، خانهٔ خُردِ تیره و تاریک، حُجره. کُلبه‌ام مطلعِ خورشید شد از آمدنت، شوخِ مه‌پیکرِ خورشید‌عِذارم، بنشین! (سودا) ۲. دوکان. روباه گفت: اگر فرمان بَری، تو را به مرْغْزاری بَرَم، که زمینِ او چون کلبهٔ گوهر‌فروش به الوانِ جواهر مُزیًّن است. (کلیله و دِمنه) به این مُشکین نَفَس...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم که از چه خواجهٔ انجم شد آفتاب گفتا ز بندگیِ رخِ نازنینِ من (فروغی بسطامی) میں نے کہا کہ: خورشید کس سبب سے ستاروں کا سردار ہوا ہے؟ اُس نے کہا: میرے رخِ نازنین کی غلامی کے باعث۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک منظوم ترجمہ 'عین بیخود' صاحب کا بھی نظر آیا ہے: پھول کو نسبت کہاں ہے روئے زیبا سے ترے اس طرح پھولوں میں تو ہے، جس طرح کانٹوں میں پھول
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ نے درست فرمایا۔ میرا اِس جانب پہلے خیال نہیں گیا تھا، لیکن ابھی آپ نے توجہ دلائی ہے تو واقعی یہی محسوس ہو رہا ہے کہ اردو مصرعے میں مترجم الٹی بات کہہ گئے ہیں۔ اگر 'درمیاں خاروں کے مثلِ پھول۔۔۔' کہا ہوتا تو مفہوم کی درست تر ادائیگی ہو سکتی تھی۔ ممکن ہے مترجم نے یہی کہا ہو، لیکن انٹرنیٹ پر...
  11. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    وارث بھائی بتا چکے ہیں کہ وہ لکھتے وقت اکثر یائے نکرہ و وحدت (متداول پاکستانی رسم الخط میں 'ے') اور یائے مصدری و نسبتی وغیرہ (متداول پاکستانی رسم الخط میں 'ی') میں فرق نہیں کرتے، لیکن جو دوست نہیں جانتے یا جو مبتدیوں کی صنف سے تعلق رکھتے ہیں، اُنہیں بتانا چاہتا ہوں کہ یہاں مصرعِ ثانی میں 'خار'...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گل نسبتی ندارد با رویِ دل‌فریبت تو در میانِ گل‌ها چون گل میانِ خاری (سعدی شیرازی) پھول سے نسبت نہیں کچھ روئے زیبا کو ترے درمیاں پھولوں کے مثلِ خار ہے تیرا وجود (احمد علی برقی اعظمی) گل کہاں اور دل فریبی تیرے چہرے کی کہاں تو گلوں کے درمیاں، کانٹوں میں گویا پھول ہے (شاکرالقادری)
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شدم دیوانه و طفلان کشندم دامن از هر سو گریبانم ز دستِ عاشقی چاک است و دامن هم (هلالی جغتایی) میں دیوانہ ہو گیا ہوں اور بچّے ہر جانب سے میرا دامن کھینچتے ہیں؛ میرا گریبان عاشقی کے ہاتھوں چاک ہے اور دامن بھی۔۔۔
  14. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میر تقی میر نے ایک منقبتی ہفت بند میں 'بے قریں' استعمال کیا ہے: "ذات تیری جوں خدا کی ذات ہے والاصفات بے شریک و بے عدیل و بے نظیر و بے قریں"
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سپہ سالارِ خراسان محمد بن نصر کی مدح میں کہے گئے مُسمّط میں سے ایک بند: از نام و کنیتِ تو جهان را محامد است وز فضل و جودِ تو همه کس را فواید است خصمِ تو هست ناقص و مالِ تو زاید است کت بخت تابع است و جهانت مساعد است تو آسمانی و هنرِ تو عطارد است وآن بی‌قرین لِقای تو چون ماهِ آسمان (منوچهری...
  16. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    بی‌قرین بی‌نزدیک؛ مجازاً بی‌مانند، بی‌مثل، بی‌همتا. تو آسمانی و هنرِ تو عطارد است وآن بی‌قرین لِقای تو چون ماهِ آسمان (منوچهری) [فرهنگِ زبانِ تاجیکی، جلدِ اول، صفحه ۱۸۰] × منوچهری = ابوالنجم احمد بن قوص بن احمد منوچهری دامغانی شعر کا ترجمہ: تم آسمان ہو اور تمہارا ہنر عُطارِد ہے، جبکہ تمہارا...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر کس که به درد و غمِ هجرانِ تو خُو کرد بر راحتِ جاوید رسید از المِ تو (عبدالقادر خواجه سودا بخارایی) جس کسی نے بھی تمہارے ہجر کے درد و غم کی عادت کر لی، وہ تمہارے درد سے راحتِ جاوید پر پہنچ گیا۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای مُطربِ جان‌بخش دمی لب به لبم نِه چون نَی که دمی زنده بمانم به دمِ تو (عبدالقادر خواجه سودا بخارایی) اے مطربِ جاں بخش! ذرا ایک لمحے کے لیے نَے کی طرح میرے لب پر لب رکھو، تاکہ میں تمہاری پھونک سے ایک لمحہ زندہ رہوں۔ × نَے = بانسری
  19. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "اس فقیر کے محدود علم کے مطابق فارسی میں دو مصدر ہیں جو سہ حرفی ہیں: شُدَن (ش د ن) اور زَدَن (ز د ن)۔ بقیہ سب کم از کم چہار حرفی ہیں۔" [محمد یعقوب آسی]
  20. حسان خان

    شیراز کی مسجدِ جامعِ عتیق

    مسجدِ جامعِ عتیق کو شیراز میں موجود کہن ترین مسجد مانا جاتا ہے۔ اِس مسجد کے دو اولین اور اصلی ایوان ۲۸۱ه میں عمرو لیث صفّاری کے دور میں بنائے گئے تھے، بعد ازاں امیر جمال الدین شاہ ابواساحق اینجو نے ۷۵۲ه میں اِس مسجد کے وسط میں ایک کوچک عمارت بنائی تھی جسے خدایخانہ یا دارالمصحف کہا جاتا ہے، اور...
Top