ابھی ایک دلچسپ بات معلوم ہوئی ہے کہ افغان فارسی میں لفظِ 'تخلّص' نامِ خانوادگی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
وارسا، لہستان میں موجود سفارت خانۂ افغانستان کی ویب گاہ سے ایک مثال:
"کسانیکه خواهان تغییر تخلص خویش در پاسپورت جدید میباشند مدارک ضروری چون نکاح خط را با خود داشته باشند."
ترجمہ: جو اشخاص...