قرارداد
یہ لفظ مجھے فارسی میں سیاسی عہد و پیمان کے معنی میں استعمال ہوتا نظر آیا ہے۔
فرہنگِ معین میں اس لفظ کے یہ معانی درج ہیں: پیمان، عہد
"دولتِ شروانشاهان از قرنِ دوازدهم با گرجستان قرارداد منعقد کرده بود..."
ترجمہ: شِروان شاہوں کی حکومت نے قرنِ دوازدہم سے گُرجِستان کے ساتھ معاہدہ باندھا...