میں نے شاید افغانوں کو بھی کبھی اِس لفظ میں مکسور بے استعمال کرتے نہیں سنا، اور اردو میں بھی میرے ذہن میں مضموم بے ہی آ رہا ہے۔ بہرحال، افغانوں میں اِس لفظ کا تلفظ جاننے کے برائے (لیے) مَیں کسی اہلِ علم سے پرسش کروں گا۔
ویسے مرفوع اور منصوب اعرابی حالتیں ہیں۔ زیر زبر پیش کے لیے بالترتیب مکسور،...