نتائج تلاش

  1. محب علوی

    “میں“

    تاخیر پسند کہہ لو مگر میں نے یہ زمرہ جات بنائیں ، ان میں سے چند پر بات ہورہی ہے خاص‌طور پر میں اور حکمران طبقہ میں اور قومی ترقی میں اور تاجر طبقہ اب گفتگو کو رخ پر رکھنے کی ضرورت ہے :)
  2. محب علوی

    رُوبرُو

    میں آپ کی سپیشل رس ملائی پر آنکھیں جمائے بیٹھا ہوں۔ لکھا تھا کہ کچھ کہ ترکیب یہ ہے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    باقی دوستوں کا تو مجھے نہیں پتا مگر میں تو مسلسل پڑھتا اور لکھتا بھی ہوں۔ :) ویسے امید کی یہ خاموش کاوشیں رنگ لائیں گی ایک دن اور یہ اثاثہ پڑھنے والوں کے لیے کسی ہفتم اقلیم سے کم نہیں ہوگا۔ اب تو زورِ قلم اتنا بڑھ گیا ہے کہ رنگوں کا استعمال بھی آگیا ہے۔ پاسِ وعدہ کوئی سیکھے اور بعد از...
  4. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    یار سنجیدگی سے حمایت کرو اس تجویز کی، واقعی ضروری ہے یہ۔
  5. محب علوی

    “میں“

    جہاں تک میں دیکھ رہا ہوں اس موضوع کے متعدد پہلو ہیں اور ان پر باری باری بحث‌ کی ضرورت ہے۔ چند زمرات جو میرے ذہن میں آرہے ہیں وہ یہ ہیں۔ میں اور حکمران طبقہ میں اور محکوم طبقہ میں اور معاشرتی رویہ میں اور تعلیم میں اور غیر تعلیم یافتہ طبقہ میں اور تاجر طبقہ میں اور انسانی نفسیات (...
  6. محب علوی

    Introducing English forums!

    [eng:1986bc241e]Its true that we should discourage roman urdu and promote urdu in its original script i.e. persian or arabic but one important question is if we want to bring people towards urdu then roman urdu can be best bridge between english and urdu. Writing urdu in english script and using...
  7. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    بار بار یہ پوسٹ‌ نظر سے اوجھل ہو جاتی ہے ۔
  8. محب علوی

    دعا

    میرے پروں کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہو ، ابھی تو تازہ تازہ نکلے ہیں کچھ دیر پھڑ پھڑا لیں تو تمہارا کیا جاتا ہے ، ویسے بال و پر کاٹ کر کہاں قید کرنے کا ارادہ ہے۔ بے بی ہاتھی کو بابا نہ بناؤ ، ابھی تو اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں ، سونڈ میں بھر بھر کے اپنے اوپر پانی پھینک لینے دو اسے :wink:
  9. محب علوی

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    دل خوش کر دیا رضوان ، مجھے کم از کم بتا تو دیتے ، میں نے تو محفل میں بدنام کر دیا ہے :wink: اچھا مجھے بھی یوسفی کی خدمت کا موقع ملے گا یا صرف دیکھتا رہوں گا :)
  10. محب علوی

    دعا

    قیصرانی کو کیا بتا رہی ہو ، اس کے پر نہیں نکلنے ( ہاتھی ہے وہ بھول کیوں جاتی ہو ) :wink: ویسے یہ پوسٹ پڑھ کر تو میرے پر نکل آئے ہیں اور مسلسل پھڑپھڑا رہے ہیں ، ڈر ہے کہیں اڑنے نہ لگ جاؤں۔ ٹھنڈ اتنی زیادہ ہے کہ ٹھٹر کر کہیں گر جاؤں گا اور نئے پرندے تو پھر اٹھ بھی نہیں پاتے :lol:
  11. محب علوی

    دربدری

    کیا بتاؤں رضوان ، شمشاد نے لوز گیندیں کروا کر زکریا کا اعتماد اتنا بڑھا دیا ہے کہ وہ میری نپی تلی گیندوں پر بھی چوکے لگانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ اب آپ ہی آ کر اپنی گگلی کا جادو چلائیں ورنہ یہ نہ کو کہ آپ بھی ڈوب جائیں ہمارے ساتھ :wink:
  12. محب علوی

    سوال گندم جواب چنے

    سوال تو بہت ہیں جواب کم کم ہیں۔ چنے سستے ہیں اور چاول مہنگے ، سستی دینا آسان ہے نہ کیا ہر خزاں کے بعد بہار ہوتی ہے ؟
  13. محب علوی

    دربدری

    لو میری شادی کی بات نہیں ہورہی شمشاد کی شادی کی بات ہو رہی ہے اور تم خود عاقل و بالغ ہو ، کیا شمشاد کی شادی کو صرف 12 سال ہوسکتے ہیں، شمشاد تو 12 سالہ شادی شدہ جوڑوں کو کامیاب شادی بنانے کے لیے نفسیاتی تھراپی اور کاؤنسلنگ کرتے ہیں۔ 25 کے قریب قریب کا عدد سوچو کوئی جو شمشاد خود تو نہیں بتانے...
  14. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شاہد اس فورم پر نت نئے منصوبے پر اچھی خاصی بحث ہوچکی ہے اور کچھ منصوبے سست رفتاری سے جاری بھی ہیں۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ لوگوں تک یہ معلومات پہنچ سکے کہ اردو ترقی کا ایک اور زینہ طے کر چکی ہے اور باقی زینہ طے کرنے کے لیے اسے محبانِ اردو کی ضرورت ہے۔
  15. محب علوی

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    یوسفی کا تو ذکر نہ کیجیے ، رضوان نے جو حال آبِ گم کو گم کرکے کیا ہے اس کے بعد تو یوسفی کے ذکر پر غالب کا شعر یاد آجاتا ہے اک تیر چلا سینہ پہ کہ ہائے ہائے
  16. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    کیا کسی اور کو بہترین پوسٹس ایک جگہ دیکھنے کی خواہش نہیں :oops:
  17. محب علوی

    چھوٹی سی غلط فہمی

    ٹینا ثانی کی آواز اور ارشد محمود کی دھن لاجواب ہے خاص طور پر یہ شعر چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے کہنے کو مراسم تھے اپنے بہت گہرے
  18. محب علوی

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    رضوان اس طرح تو ہماری عادتیں خراب کر دیں گے آپ، طعام کی لذتیں ہی نہیں سنھبلتی آپ زبان و بیان کے چٹخارے بھی شامل کرو ہو :)
  19. محب علوی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    میر کی زندگی کے بنیادی تصورات شخصیت کی تعمیر میں نسلی اور جسمانی خصوصیات کے علاوہ ماحول اور تربیت کے اثرات بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔ میر کو بچپن سے ہندوستانی تصوف کے اثرات ملے جس نے ان کی طبیعت اور مزاج کو ایک خاص سانچہ میں ڈھال دیا۔ ان کے یہاں جو ثبات قدم ، ضبط...
  20. محب علوی

    گانوں کا کھیل

    مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مگر تم مجھے بھلا نہ سکو گے چ
Top