نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    راجہ حریت بھی شامل کر رکھی ہے منشور میں مگر تم ہو کہ مانو ہی نہیں ہو۔ شیر ہمارا انتخابی نشان بھی ہو سکتا ہے ، مخالفین نے شاید ٹرک کی بتی کو نشان بنا رکھا ہے جدھر لے جائے ادھر ہی چل پڑتے ہیں، اندھیرے میں روشنی کے اس بے سمت نشاں کے پیچھے۔ ہائے بیچاروں کو منزل کی طرف لے جانے والا بھی...
  2. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کہاں رضوان ، محسوس کریں گے تو ہوگی نہ اور ہاتھیوں کا مقابلہ تو شیروں سے ہی ہوسکتا ہے نہ ، ذرا دینا ایک بھرپور ہاتھ اس بے بی ہاتھی کی پانی بھرتی سونڈ پر ، ساری شوخیاں پانی کے بلبلے بن کر اڑ جائیں گی :wink:
  3. محب علوی

    تعارف ہیلو

    قیصرانی یہ فرح دیبا کے ویلکم کا دھاگہ ہے اور تم اپنے دکھڑے لے کر بیٹھ گئے ہو :P اس دھاگے کا پہلے ہی حشر نشر ہوگیا ہے۔
  4. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اب ہاتھیوں کے مقابلے پر انسانوں کو لاکر روندوانا تھا کیا؟ شیر سے ٹکراؤں گے تو سونڈ میں پانی بھرنے کی شوخیاں بھول جاؤگے ۔ سدھے ہو جاؤ :wink:
  5. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آ گیا میرا زخمی شیر ، اب مخالفوں کی بکریوں (نام نہاد ہاتھی کے بھیس میں ) کی خیر نہیں ۔ ہاں ہاں اب ڈٹ کر مقابلہ ہو گا اگر کسی نے اینٹ ماری تو ہم پتھر ماریں گے۔ کسی نے گلاب مارا تو گملے سمیت گلاب کا پودا ماریں گے اور اگر کسی نے روند مارا تو ہم صرف روند نہیں پورا جھرلو مار دیں گے اور یہ سب اپنے...
  6. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    اب خاموش سے بولتی ہوئی قاری بن جاؤ اور ویسے بھی اب تم صرف قاری نہیں لکھاری بھی ہو :P اور تمہارے خیالات ٹھیک کرتے کرتے تو میں خود ٹھیک ہوگیا ہوں :lol: ہاں ، جانتا ہوں وعدے کی پکی ہو مگر وعدوں سے بھی بڑھ کر لوگ کرتے ہیں کچھ ، پتہ ہے نہ تمہیں، ہزار داستان کہاں تک پہنچی ویسے۔
  7. محب علوی

    عشق کا قاف

    موسم ، طوفان ِ باد و باراں کےاشاروں پر رقص کررہا تھا۔ سپیڈ کم ہوئی اور کار رک گئی۔اس نےہا رن دبایا۔تیسری آواز پرگیٹ کھل گیا۔ بادل ایک بار پھر بڑےزور سےگرجی۔ بارش میں اور شدت آگئی۔کار آگے کو سرکی مگر اس سے پہلے کہ کار گیٹ سےاندر داخل ہو تی ‘ بجلی زور سے چمکی۔ فانوس سے روشن ہوگئی۔ وہ چونک...
  8. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ایک تو ہماری برداشت کی داد نہیں دی اور اوپر سے الزام بھی ہم پر۔ رضوان کے زخموں کا ڈھنڈورا نہیں پیٹا تبھی یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔
  9. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    واہ واہ کیا آوازیں آرہی ہیں ، رضوان لڑکے والوں کی ٹیم تو خاصی مضبوط ہوگئی ہے مجھے ڈر ہے کہ بلا مقابلہ ہی نہ جیت جائیں ہم :wink:
  10. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کھلم کھلا ہو رہا ہو تو خطرے کی بات نہیں ورنہ سازشوں میں تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کون کیا کر رہا ہے۔
  11. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اب مخالفین کے دانتوں سے حساب سے کھٹائی تو لانی پڑے گی نہ گو زخمی ہے میرا بازو پر ہے مخالفوں پر تلوار بن کر گرے گا۔ الیکشن کمیشن اپنی پارٹی فائنل کرلے جلدی جلدی ۔
  12. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    الیکشن کمیشن کو بولنے کی پوری آزادی ہے البتہ توازن کا خیال رکھنا ضروری ہے اور مخالف پارٹی کے دانت کھٹے کرنے کے لیے میں اپنی پارٹی کے جنرل سیکرٹری رضوان کا انتظار کر رہا ہوں۔ :)
  13. محب علوی

    تعارف ہیلو

    خوش آمدید فرح، آپ سے باقی باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی فی الحال دو سوالوں کے جواب مرحمت فرما دیں۔ 1۔ کیا آپ کے خیال میں ووٹ ایک مقدس امانت ہے؟ اگر ہے تو کیا اس امانت کو سنبھال کر رکھنا چاہیے یا اس کا بروقت اور صحیح استعمال بھی کرنا چاہیے؟ 2۔ کیا آپ ملک ی تقدیر بدلنے میں اپنا کردار ادا...
  14. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یک نکاتی منشور 1۔ منتخب ہو کر عوام کی امنگوں کے مطابق ملک(اردو ویب) کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ۔ زیادہ باتیں بنانے یا وعدوں سے پرہیز کرتے ہوئے اس یک نکاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کا مصمم ارادہ ہے۔ لچھے دار منشور اور شہد میں ڈوبے ہوئے وعدے نہ میں کرتا ہوں اور نہ اپنی معصوم و سادی عوام...
  15. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    چلو میں اپنے اثاثے ظاہر کر دیتا ہوں ۔ خلوص ، بے لوث خدمت ، عوام کی محبت ، اردو کا عشق ، اردو کی ترقی کی بے حد خواہش ، جذبہ حریت یہ ہیں میرے اثاثے اور نہیں ہے میرے پاس گاڑی بنگلہ بینک بیلنس
  16. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    راجہ تم کیا چاہتے ہو کہ اثاثہ جات کے معاملے میں ویسے ہی جھوٹ بولے جائیں جیسے ہمارے سیاستدان بولتے ہیں۔ 100 ارکانِ اسمبلی کے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے اور چند کے نام یہ ہیں چوھدری شجاعت جمالی راؤ سکندر فیصل صالح حیات حامد ناصر چٹھہ مولانا فضل الرحمن کیا اب بھی خواہش ہے کہ اثاثہ جات...
  17. محب علوی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    قیصرانی خود کچھ کرتے نہیں ہو اور دوسروں کو کرنے نہیں دیتے :P شروع کر رہا ہوں تم بھی بتاؤ تم کیا شروع کرنے والے ہو۔
  18. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    لانگ مارچ کے ساتھ ساتھ دھرنے بھی ہوسکتے ہیں ، اس کے فوائد بھی پتہ چل جائیں گے اگر الیکشن نہ ہوا تو ۔ میں پھر کہہ رہا ہوں کہ اگر عوام کو ان کی مرضی کے مطابق نمائندے نہ چننے دیے گئے تو عوام کے غیض و غضب کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہوگی۔
  19. محب علوی

    Ah feel at home at last.

    [eng:34df9aa694]Yes, you are right we need revival of urdu and major reforms in it but the way to do it is to use it and suggest improvements. Few translations are difficult and directly borrowed from arabic and persian. Your posts regarding ilm-ul-urooz are superb, keep up.[/eng:34df9aa694]
  20. محب علوی

    رَس ملائی اسپیشل

    اتنے مرحلوں اور انتظار کے بعد رس ملائی ہی بنے گی نہ :)
Top