نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت شکریہ شمشاد ، آپ خود اچھے انسان ہیں اس لیے ایسا سوچتے ہیں۔ چلیں میرا خیال ہے موضوع پر پلٹے ورنہ اچھا اچھا کھیلتے پکڑے گئے تو قیصرانی نہیں چھوڑے گا :)
  2. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شمشاد یہ شارع میرے خیال میں لاہور میں ہے اور جمہوریت کا حال دیکھ لیا آپ نے :wink:
  3. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    سچ کہہ رہا ہوں انسان کی کیا حقیقت ہے ، کبھی کبھی تو بہت شک ہوتا ہے خیر قیصرانی کا دھاگہ اسے خراب نہیں کرنا چاہیے۔ :lol: میں اپنے الفاظ آپ کے لیے واپس لیتا ہوں۔ :)
  4. محب علوی

    رُوبرُو

    شگفتہ آج تین دن ہو گئے ہیں مجھے ہنگامی بنیادوں پر نہیں بلکہ صبر و شکر سے یہاں انتظار کرتے، اب یا تو مجھے وہ سوال بتا دیں یا صاف بتا دیں کہ آپ نے میرے ضبط کا امتحان لیا تھا۔ سپیشل رس ملائی پر تو میں فاتحہ پڑھ ہی چکا ہوں اور بچارہ شاکر بھی ڈیجیٹل لائبریری کی پوسٹ پر دانتوں میں انگلیاں دابے...
  5. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    حقیقت تو یہ ہے کہ اب اپنی بھی کوئی حقیقت نہیں رہی ، آپ تو جانتے ہوں گے تجربہ کار ہیں ۔
  6. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کس کا نام جائز و ناجائز رکھ دیا ہے کسی نے اور سیاست کے گھوڑے تو ہر شارع پر دوڑنے کے عادی ہوتے ہیں، انہوں نے کب کوئی شارع دیکھ کر اس پر دوڑنا سیکھا ہے۔ میں الیکشن کمیشن کے دوسرے ممبران سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ جانبداری کی اس مہم کو بند کیا جائے جو ایک امیدوار کے خلاف جاری ہے اور مسلسل بڑھتی...
  7. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    میں آیا تھا جواب دینے دیکھا تو کوئی نہیں ہے ۔ حق کے سامنے کوئی‌ ٹھہر بھی کیسے سکتا ہے ، جیت مقدر کرنے والوں جیت محنت سے ملے گی اور محنت کرنے والوں کو عوام خوب پہچانتی ہے ۔ ہم ہیں دریا ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے جس طرف بھی چل پڑیں گے رستہ ہو جائے گا
  8. محب علوی

    تعارف ہیلو

    ارے ہاں نہ ، ہم بھی تو وہی سوال پوچھ رہے ہیں جو سب سے پوچھے جاتے ہیں مگر پہلی دفعہ ہوا کہ اتنی مصروف ممبر آگئی ہیں جن کے پاس بلکل ٹائم نہیں ہے ۔ :)
  9. محب علوی

    تعارف ہیلو

    ایسا نہیں ہے قیصرانی ، کچھ لوگ تنک مزاج ہوتے ہیں ، بس دیکھتے جاؤ :wink:
  10. محب علوی

    تعارف ہیلو

    بلکل کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
  11. محب علوی

    تعارف ہیلو

    لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔ ایک اور سوال چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
  12. محب علوی

    تعارف ہیلو

    شمشاد سوالات ہیں ، پابندی تو نہیں کہ الیکشن کے نہ ہوں۔ :lol:
  13. محب علوی

    تعارف ہیلو

    اب اگر استقبالیوں‌ سے فراغت ہو گئی ہو تو دو سوال حاضر ہیں آپ سے باقی باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی فی الحال دو سوالوں کے جواب مرحمت فرما دیں۔ 1۔ کیا آپ کے خیال میں ووٹ ایک مقدس امانت ہے؟ اگر ہے تو کیا اس امانت کو سنبھال کر رکھنا چاہیے یا اس کا بروقت اور صحیح استعمال بھی کرنا چاہیے؟ 2۔...
  14. محب علوی

    مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

    سی شارپ کے ٹیوٹوریل پر خوش آمدید۔ ان اسباق میں ہم ابتدائی درجے سے درمیانے درجے تک کی پراگرامنگ سیکھیں گے، یہ سی شارپ سے واقفیت حاصل کرنے والے شائقین کے لیے بھی مفید ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو ایک عدد ایڈیٹر اور کمپائلر کی ضرورت ہوگی۔ سی شارپ کے پروگرام لکھنے کے لیے کمپائلر حاصل کرنے کے کئی طریقے...
  15. محب علوی

    سوال گندم جواب چنے

    بش صدر ہے اور وہ صرف کتا :) کیا الیکشن جیت کر وعدے پورے کرنا ضروری ہے ؟ :wink:
  16. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی کو کہاں آوازیں دے رہی ہو ، رضوان نے جو پنجہ مارا تھا وہ سیدھا اس کی پانی بھرتی سونڈ پر لگا تھا ، وہ اب مرہم پٹی کروا کر ہی آئے گا۔ قیصرانی شادی میں تھوڑے ہی دن ہیں کیوں شیروں سے الجھتے ہو ، تمہاری جوانی دیکھ کر میرا دل نرم پڑ جاتا ہے مگر سیاست چیز بڑی ظالم ہے مار ڈالتی ہے :)
  17. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔
  18. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی اب تو منگنی سے شادی ہوئے بھی مدت ہو گئی ۔ :)
  19. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ :wink: سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top