نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اگر منصفانہ الیکشن مقررہ وقت میں آئین کے روح کے مطابق نہ ہوئے تو ملک گیر لانگ مارچ اور دھرنے کی کال دے دی جائے گی۔
  2. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شہ بالا فرذوق ہو گا اس کا حق ہے ، آخر میٹرک کے امتحان بھی دے رہا ہے۔ بھنگڑے ذرا بعد میں ابھی ٹپے تو گا لیں ۔ تو پہلا ٹپا حاضر ہے او مہندی تا سج دی جے نچے منڈے دی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محب علوی

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    شاکر تمہاری بات بالکل درست ہے مگر تجویز کے ساتھ ساتھ تمہیں اب اسی پیغام پر رہ کر یہ بھاری پتھر ہمارے ساتھ اٹھانا ہوگا۔ زاویہ 1 مکمل ہوچکی ہے اور زاویہ 2 بھی ایک دو ہفتوں میں مکمل ہونے والی ہے۔ تمہارا یہ خیال بالکل درست ہے کہ دو تین ٹیمیں ہونی چاہیے ، ایک لکھنے والی دوسری نظر ثانی کرنے والی اور...
  4. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کمیٹی کے ساتھ ساتھ اب الیکشن کی تاریخ پر بھی ایک کمیٹی بٹھا دی جائے ورنہ ایسا نہ کو 90 دن کی بجائے 11 سال بعد الیکشن ہو :wink:
  5. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاں ہو ہی نہیں سکتا درد میں بھی ہنسی کی جھنکار سنائی دے گی :wink:
  6. محب علوی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    شوبی کورل ڈرا کا بنیادی استعمال بھی بہت ہوگا اور خاص طور پر جب تم سکھانا شروع کرو گے تو خود بھی زیادہ سیکھو گے اور باقی بھی سیکھیں گے۔ فلیش پر اگلے ٹیوٹوریل کے بھی منتظر ہیں ہم۔ میں بھی اب شرمندہ ہو کر سی شارپ شروع کر ہی دوں۔ :)
  7. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شگفتہ جی سے پوچھ لیتے ہیں پہلے کہ وہ کب تک الیکشن مہم میں واپس آسکتی ہیں۔ :)
  8. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میرا نہیں خیال کوئی رہ گیا ہے۔ ویسے میں بھی آپ سے صرف ایک ماہ قبل ہی آیا تھا اس لیے ہم تقریبا ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ :) آپ کی کوششوں سے چار ساتھیوں کا تو پتہ چل گیا ہے۔ مہوش آشوبِ چشم کی وجہ سے چھٹی پر ہیں۔ قدیر اور شعیب صفدر کا پتہ کرنا پڑے گا
  9. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی بالکل
  10. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاں یہ بھی ہے کہ کہیں رضوان درد بھرے گیت نہ چھیڑ دیں ، خیر کوئی بات نہیں‌میں سنھبال لوں گا
  11. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    چلیں فیصل کی تو واپسی ہوئی ، امید تو مسلسل آرہی ہیں۔ فرخ کی بھی جلد واپسی متوقع ہے ، میری بات ہوئی ہے وہ ابھی پراجیکٹ میں بری طرح مصروف ہے۔ شمشاد یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اور اس سے پرانے ممبران سے نئے ارکان بھی روشناس ہوتے رہیں گے۔
  12. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد کو بہت آتے ہوں گے ، تیاری کر لو میں اور رضوان ڈھونڈ ڈھونڈ کر جمع کر لیں گے۔ :)
  13. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی آپ کو12،14 باب دیے تھے میں نے ، شاید آپ کی نگاہ سے یہ پوسٹ اوجھل ہو گئی ۔
  14. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں رضوان سے مل کر ٹپے جمع کرلوں ، اتنے میں ماورا اور شمشاد آپ دونوں لڑکی والوں کی طرف سے ہو جائیں اور پھر جمے گی محفل :wink: ہاں قیصرانی تم فکر نہ کرو لڑکے والے ہی جیتے گے :lol:
  15. محب علوی

    اچھا، برا اور بدصورت

    The Guns of Navarone کی بہت تعریف سنی ہے بلکہ پی ٹی وی نے دو دفعہ دکھائی بھی ہے مگر میں نہ دیکھ سکا۔ جس فلم کا ذکر زکریا نے کیا وہ بھی کافی مشہور ہے اور دیکھنے کی خواہش ہے۔
  16. محب علوی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلو یہ تو اچھا ہوا کہ تمہاری شادی جلدی ہورہی ہے ، ثناء کی شادی پر گائے ہوئے ٹپے کام آجائیں گے۔ ویسے ایک مشہور ٹپا مجھے فٹ ہوتا نظر نہیں آرہا ۔ وہی جو تھا کہ ویر میرا گھوڑی چڑھیا۔ ہاتھی جس کی سواری کرے وہ بھلا کیسے بچے :wink: بارات کے لیے کسی بھاری بھرکم ٹرک کروانا پڑے گا :lol:
  17. محب علوی

    سوال گندم جواب چنے

    آخری وقت میں عہدِ‌ مہربان اور عہدِ ستم میں کیا فرق ہے ؟
  18. محب علوی

    “میں“

    بڑھاتیں ہیں رضوان ، ذرا کچھ ذہن میں تو آنے دیں۔ باقی سب کو دعوتِ‌ عام ہے میں اکیلا ہی تو نہیں۔ آپ نے تاجر طبقہ کی میں کی خوب نشاندہی کی ہے ، فرزانہ نے حکمراں طبقہ کو چھیڑا ہے میں عہدیداروں پر کچھ روشنی ڈالوں گا ۔ چلیں ابھی کر لیتا ہوں، میرے ایک انکل ہیں فوج میں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب عہدیدار...
  19. محب علوی

    “میں“

    بے بی ہاتھی تم واقعی اب بابا ہو گئے ہو :P میں نے تو “میں“ کی ایک قسم کی تعریف کی تھی اور شاید تم اسی طرف لے جارہے ہو بات کو مگر میں کہنا چاہ رہا تھا کہ اس گفتگو میں بہت سے پہلو ہیں اور ہمیں انہیں مختلف درجات میں رکھنا ہوگا۔
  20. محب علوی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    میں اور قیصرانی، اب آ ہی گئی ہو تو امید سے کچھ باتیں ہی کر لو راز کی بات بتاؤں ( امید کے پاس ہزار داستان بھی ہے :wink: )
Top