میں کی ہر صورت بری نہیں درحقیقت کچھ صورتوں میں تو میں نہ ہونے کی وجہ سے انسان کی شخصیت ہی ختم ہو جاتی ہے اور وہ دوسروں کے ہاتھ میں کھلونا بن کر رہ جاتا ہے، ہر شخص اس کی شخصیت پر اثر انداز ہو جاتا ہے اور ہر راہ چلتا بھی اس کے فیصلے کو تبدیل کروا دیتا ہے۔ ‘میں‘ کی خواہش فطری ہے ، ہر شخص اپنی ذات...