محاورے کتنے کمزور ہو گئے ہیں تمہارے۔
سدا سہاگن ہوتاہے مگر وہ محاورہ اس وقت قبل از وقت ہے :lol: اس لیے جگہ خالی چھوڑ دی مگر تم نے تو حد کر دی پوچھ کر :P
ٹھہرو کوئی کتاب خرید لینے دو اس موضوع پر مجھے بلکہ کوئی کتاب اردو میں بتاؤ بھی
شارق تعلیم و تدریس میں کوشش کر رہا ہوں کہ چند طالب علموں سے پوسٹ کروانا شروع کروں اور یہ سلسلہ شروع ہو جائے۔ تم بھی اس سلسلے میں طلبا و طالبات سے بات کرو اور پھر باقی لوگوں کو بھی ابھارتے ہیں اس کام کے لیے۔
کیا کہنے فرزانہ ، جی خوش کردیا
اس موضوع پر بحث اور معلومات حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے اور تم نے یہ پوسٹ کر کے اس تشنگی کو کسی حد تک کم تو ضرور کیا ہے ، جیتی رہو ۔۔۔۔۔ سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو :wink:
۔
ہاں میرے تجربے کی تصدیق کی ہی تو ضرورت ہے جیسے تمہیں :P
میں نے چند انگریزوں سے بات کی تو پتہ چلا کہ انگریزی ہے جس بلا کا نام وہ تو شے ہی کوئی اور ہے :wink:
خیر میں نے بھی انہیں زیادہ سر پر نہیں چڑھایا اور نتیجہ صاف ظاہر تھا
انہوں نے بھی مجھے لفٹ نہ کروائی اور یوں دونوں کٹے...
ویسے اس پر تو بہتر رائے ماورا ہی دے سکتی ہے۔ سنا ہے وہاں کوئی پارک ہے بڑا مشہور وہ دیکھنا چاہئے، اسی طرح سنا ہے کہ ایک دو بڑی عمدہ عمارتیں ہیں وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں گی۔ پھر یہ بھی قیاس غالب ہے کہ ایک دو پل بھی قابل ذکر ہوں گے تو انہیں بھی دیکھنے کی سعی کرنی چاہیے۔ اوسلو چونکہ...
چلیں جی ایک اور ٹیم تشکیل دے لیتے ہیں اردو وکی پیڈیا کے لیے
جیسبادی ۔۔۔۔۔۔سربراہ
محب
قیصرانی
ماورا
مجھے امید ہے کہ شمیل، رضوان اور شمشاد بھی ہم سے جلد آ ملیں گے :)
کچھوے کی رفتار بھی کیا رفتار ہو گی جو رفتار ہماری آب گم کی جارہی ہے :lol:
میں بتا رہا ہوں کہ اب دنیا والوں کی باتیں نہیں سنی جاتی مجھ سے، یونہی گر الزام سہنے پڑے تو کسی دن کچھ کھا کر یا کہیں سے لٹک کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں سمجھ گئے نہ
مگر زکریا تو پھر لڑنے کو تیار نظر آتے ہیں :)
لگتا ہے اب کاؤ بوائے سٹائل چھوڑ کر فری ریسلنگ کا ارادہ ہے ، میں کشتی کر تو لیتا پر پچھلے دنوں ذرا بیمار شمار رہا ہوں تو خطرہ ہے کہ مقابلہ برابری کی بنیاد پر نہیں ہو سکے گا
ارے کس نے کہا کہ میں مایوس تھا اور وہ بھی امید سے ، بھلا کوئی امید سے بھی نا امید ہو سکتا ہے کیا۔
وہ تو میرے زور دینے کا ایک انداز تھا ورنہ اتنی پوسٹس اتنی جلدی جلدی نہ آتی۔
امید کچھ سائٹ پر گھوم پھر کر بھی دیکھ لیا کرو :)