نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ال + قاعدہ

    اچھا لطیفہ ہے ویسے میں کچھ اور سمجھ کر پڑھنے آیا تھا
  2. محب علوی

    دربدری

    نہ کرو یار میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ شمشاد واقعی عقدِ ثانی کر لیں گے مگر یہ سب ہوا کیسے اور اب صورتحال ہے کیا ، گرج چمک کے ساتھ زوردار بجلی برس رہی ہے یا موسلا دھار بارش ہو رہی ہے ۔ :)
  3. محب علوی

    دربدری

    کہیں ثناء کی شادی کے ساتھ شمشاد اندر کھاتے “ عقدِ ثانی “ کا کوئی منصوبہ تو نہیں بنائے بیٹھے۔
  4. محب علوی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    زبردست نبیل ، اسی طرح شوبی کو الجھائے رکھتے ہیں :) شوبی کورل ڈرا سکھانے کے بارے میں کیا خیال ہے، ہاں یاد ہے مجھے سی شارپ سکھانی ہے :wink:
  5. محب علوی

    مبادیات فلسفہ

    فہرست پیش لفظ 1۔ باب اول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلسفہ کیا ہے ؟ 2۔ باب دوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلسفہ اور مذہب 3۔ باب سوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلسفہ اور سائنس 4۔ باب چہارم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظریات علم 5۔ باب پنجم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظریاتِ حقیقت 6۔ باب ششم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلسفے کے مابعد الطبیعی مسائل 7۔ باب ہفتم...
  6. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ہائے میں مری گچھاں (‌ہائے میں مر گئی )
  7. محب علوی

    دربدری

    کچھ اشارے تو دیں نہ ایسے قیاس آرائیوں کی جگہ اندھیرے میں تیر چلتے رہیں گے۔
  8. محب علوی

    سولہ طوفان

    پہلے طوفانوں سے اور اب گانوں سے ڈرا رہی ہو :P
  9. محب علوی

    دربدری

    تو اس کا مطلب ہے کہ ہاں ہی سمجھی جائے۔
  10. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ہائے میں مری گچھاں (‌ہائے میں مر گئی )
  11. محب علوی

    اسٹاپ

    کیا صرف تیلے شاہ کی فرمائشیں ہی پوری ہوں گی :) ویسے رشک آتا ہے شاہ صاحب کی قسمت پر مگر رشک کیسا شاہ صاحب ہیں شاہوں کی فرمائشیں نہیں پوری ہوں گی تو کیا ناداروں کی ہوں گی :P
  12. محب علوی

    نیا رکن: شمیل

    لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔ اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر...
  13. محب علوی

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    میرا خیال ہے کہ اب ایک انسٹالر تیار ہوا ہی چاہتا ہے اور یوں بہت سے ایسے استعمال کنندہ جو ونڈوز ایکس پی اور اس پورے طریقہ کار سے خوفزدہ تھے یا کرنے پر مائل نہیں تھے اب اردو استعمال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ مجھے بڑی بے چینی سے اس انسٹالر کا انتظار ہے کیونکہ میں اردو کی سپورٹ انسٹال کروا کروا...
  14. محب علوی

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    ۔ کیاہمزہ واؤ شفٹ ڈبلیو پر رکھا جائے؟ یہ مجھے بھی زیادہ لاجیکل لگتا ہے لیکن ان پیج استعمال کرنے والے شاید مشکل محسوس کریں۔ ہمزہ واؤ شفٹ ڈبلیو پر ہی رکھا جائے اور ان پیج والوں کو بھی اس کی عادت پڑ جائے گی۔ 2۔ کیا ہمزہ ی (جو در اصل درمیانی ہمزہ کا بھی کام کرتی ہے۔) یو کی کنجی پر ہی رکھا...
  15. محب علوی

    دربدری

    شادی کی تاریخ کیا طے ہور ہی ہے ، یہ کوئی بتا ہی نہیں رہا میں نے درزی کو سلنے کے لیے کپڑے بھی دینے ہیں۔
  16. محب علوی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    شوبی کے سارے ہی کام بہت اچھے ہیں ، شوبی اسی طرح لگے رہو یار
  17. محب علوی

    دربدری

    بات چلی تھی دربدری سے اور پہنچ گئی ہے خانہ آبادی پر دنیا کے رنگ بھی نرالے ہیں :lol:
  18. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    امید محبت تو دل جمعی سے کلیاتِ جبران پر لگی ہوئی ہیں اور اس کتاب کو آہستہ آہستہ برقیانے کا کام کر رہی ہیں۔ ایک اور ممبر فرخ آج کل مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ پا رہے اور جلد ہی وہ ایک اور شاہکار غزل یا نظم کے ساتھ واپس آئیں گے
  19. محب علوی

    دربدری

    کیا بات ہے جویریہ کی ظرافت کی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کب غالب کے اشعار کم ہوتے ہیں اور جویریہ کی ظرافت بڑھتی ہے
  20. محب علوی

    مبادیات فلسفہ

    فلسفہ کی انٹر میڈیٹ کی کتاب اس پیغام میں لکھی جائے گی ۔
Top