نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سولہ طوفان

    ساحل سمندر پر جو ریاستیں ہیں ان کے لیے تو یہ ایک مستقل خطرہ ہے نہ۔ ویسے برطانیہ میں یہ طوفان آتے ہی نہیں اس لیے محفوظ ہے اور اتنا چھوٹا سا جزیرہ بھی نہیں ہے جتنا بنا دیا ہے باتوں باتوں میں :)
  2. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    بابا سے اتنی محنت کروائی جا رہی ہے اور کریڈیٹ سارا خود لے رکھا ہے ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا نیک نگاہوں کو سلام
  3. محب علوی

    دربدری

    میں تو شاید حوصلہ بڑھانے والوں میں سے ہی ہوں صرف اب تو :)
  4. محب علوی

    سولہ طوفان

    فرزانہ ڈراؤ تو نہیں اگلے سال میں امریکہ جانا بھی ہے :oops:
  5. محب علوی

    ڈکار اور گٹار۔ ۔ ۔ شیما کمال

    BBC والے ABC والوں کو اجازت دے نہ دیں ( FBC ( Farzaana Broadcast Corporation کو اجازت ہی اجازت ہے اور خبردار جو کسی نے بی بی سی کو خبروں کو روکا تو :P
  6. محب علوی

    نصابی کورس کی کتب

    اصل میں مہوش موضوع کو کافی تفصیل سے لے کر چلتی تھیں اور اس وقت باتیں زیادہ اور کام کم ہو رہا تھا اس لیے بات ایک حد تک چل کر رک گئی۔ اب اس کارِ‌خیر میں حصہ ڈالتے ہیں سب۔ میں سی شارپ اور فلسفہ کے موضوعات سے شروعات کرنے لگا ہوں۔ آ جاؤں میرے پیچھے پیچھے :wink:
  7. محب علوی

    اردو میں تعلیمی فورم

    میرا خیال ہے کہ ہمیں فورا کام شروع کردینا چاہیے اور نبیل یہ فورم تو بنا ہی دیں نہ فلسفہ منطق کمپیوٹر سائنس انگلش اردو مطالعہ پاکستان
  8. محب علوی

    دربدری

    میر پر وہاب نے حملہ کردیا ہے اس لیے اس کے بچنے کے امکانات کم ہی ہیں ، ویسے میں نے چنگاری بھڑکا کر چھوڑ دیا تھا
  9. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٥۔ خوشی کا راز ١٢۔ میں کون ہوں ١٣۔ Psycho Analysis ١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ ١٥۔ ہاٹ لائن ٢٤۔ انسانوں کا قرض ٢٦۔ محاورے ٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ یہ ابواب رہ گئے ہیں۔ ان میں سے 13 اور 15 میں کر رہا ہوں۔ 24، 26،27 فریب کر رہے ہیں، 3،5 قیصرانی...
  10. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ایک فریب اور میرے پوسٹ کرنے کے بعد تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ اب 9 ابواب رہ گئے ہیں جن میں سے 3 فریب کے حصے میں ہیں اور 6 اس کے علاوہ ہیں۔
  11. محب علوی

    زاویہ 2

    تکبر اور جمہوریت کا بڑھاپا ایک انگریز مصنف ہے جس کا میں نام بھولنے لگا ہوں۔ اس کی معافی چاہتا ہوں لیکن شاید گفتگع کے دوران نام یاد آجائے ، وہ مصنف کہتا ہے کہ تکبر ، رعونت اور گھمنڈ اور مطلق العنانیت جب قوموں اور حکومتوں میں پیدا ہوتی ہے تو یہ ایک طرح کی ڈویلپمنٹ بلکہ بڑی گہری ڈویلپمنٹ ہوتی...
  12. محب علوی

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    پہلا والا پڑھا ہے مگر فلیش میرے پاس نہیں ورنہ چلا کر بھی دیکھ لیتا باقی بھی دیکھتا ہوں ، شکریہ لنکس کا اور ہاں یاد آیا سی شارپ پر شروع کرنے لگا ہوں ٹیوٹوریل میں
  13. محب علوی

    Introducing English forums!

    [eng:b4ef806e01]Great work. Well i think other than sharing information in english we should use this english forum to attract people who have any kind of interest in urdu. We should also use roman urdu here so that urdu is promoted as well. One noticeable difference here is that you cant...
  14. محب علوی

    دربدری

    آئے ہائے میں آ کر سو کیا گیا تھکن سے لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے۔ زکریا مانچسٹر سے بریڈ فورڈ کا سفر پورے سفر کا ایک معمولی حصہ تھا، اصل سفر لاہور سے شروع ہوا تھا اور دوہا سے ہوتے ہوئے مانچسٹر اور پھر بریڈ فورڈ میں اختتام پذیر ہوا۔ رضوان اس دفعہ پی آئی اے کی لاجواب سروس نہیں بلکہ قطر کی...
  15. محب علوی

    دربدری

    کہاں جی ، میں اتنے دنوں بعد آیا ہوں اور اب پھر لگتا ہےکہ کچھ دن کم کم آنا پڑے گا
  16. محب علوی

    دربدری

    لوگوں کو اتنا اچھا لگتا ہے میرا نہ آنا تو میں دو تین دن اور نہیں آؤں‌گا۔
  17. محب علوی

    دربدری

    تین چار دن غیر حاضر رہوں‌ گا اور اس دفعہ تو خاصی مشکل ہوگی کیونکہ مانچسٹر سے اکیلے ہی بریڈفورڈ‌جانا ہے اور وہاں‌ بھی جس کے پاس جانا ہے وہ رات گئے آئے گا۔ پیر کی صبح‌ کو فلائیٹ ہے اور دیکھیں کیا گزرتی ہے مسافر پر سفر ختم ہونے تک :)
  18. محب علوی

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بہت دنوں سے انتظار تھا اس پوسٹ کا۔ اب بے صبری سے اگلی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔
  19. محب علوی

    اردو میں تعلیمی فورم

    طلبا کی حوصلہ افزائی اور ان میں یہ شوق پیدا کرنے کی کوشش کرنی ہے کہ وہ اپنے مضامین کے متعلق سوالات کریں اور تحقیق کی عادت کو اپنائیں۔ ساتھ میں اگر واقعی کوئی کسی سوال میں الجھ کر رہ جائے تو اس کو وضاحت سے سوال سمجھایا جائے اور جواب تک رہنمائی کر دی جائے۔ اس پر بھی ابھارا جائے کہ اگر کسی نے نوٹس...
  20. محب علوی

    اردو میں تعلیمی فورم

    تعلیم کے زمرے میں چند مضامین کو لے کر چلا جاسکتا ہے جیسے شہریت فلسفہ مطالعہ پاکستان انگلش اردو علم التعلیم پنجابی تاریخ سائنسی مضامین بھی شروع کیے جاسکتے ہیں۔ میرا ارادہ ہے کہ فلسفہ اور منطق کی انٹرمیڈیٹ کی کتاب شروع کروں اور سوالات بناؤں اور پھر نکات کی شکل میں جواب بھی لکھوں۔...
Top