نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عشق کا قاف

    وہاں سے نقل ہی کروں گا مگر پروف ریڈنگ کے ساتھ۔ :)
  2. محب علوی

    بہترین پوسٹس

    ازلی سستی ۔۔۔ باذوق انسان کی سستی کی وجہ سے ہی بہت سی ایجادات ممکن ہوئی ہیں کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے اور وقت کو بھی بچا لیا جائے ورنہ مشکل اور دقت طلب حل تو ہر دور میں موجود رہے ہیں۔ اب کوئی بھی تھریڈ ہم شروع کرلیں وہ ساری پوسٹس کا احاطہ نہیں کرسکے اور نہ ہی اس میں مختلف زمرہ جات کو اکھٹا...
  3. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    قیصرانی تم تو کم از کم یہ نہیں کہہ سکتے ہاتھی ہو کر ، انسانوں میں آؤ تو تمہیں بھی پتہ چلے کہ مدِ مقابل کون ہے :wink:
  4. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    فرزانہ کو خبر ہو جائے تو اس پوسٹ پر اڑتی ہوئے آئے :) گلہ تو خیر کوئی نہیں بس اتنا تم سے کہنا ہے تمہاری عمر میں کوئی یوں ستم گر نہیں ہوتا
  5. محب علوی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    میں تو الیکشن کمیشن سے کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں کہ اب ووٹنگ شروع کروائی جائے مگر جانے کسے اور وقت دینا چاہ رہے ہیں۔
  6. محب علوی

    تعارف ہیلو

    چلیں ابھی نہیں تو آگے چل کر تو کچھ وقت تو میسر آئے گا ہی، اس کے علاوہ کسی اور طرح سے اردو کی ترقی و ترویج کے لیے کام کرنا چاہیں تو اس پر بھی روشنی ڈالیں۔
  7. محب علوی

    تعارف ہیلو

    شکر ہے میں تو سمجھ گیا ، قیصرانی تم کب سمجھو گے :P اچھا اب آپ یہ بتائیں گی کہ آپ اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اردو کے لیے کیا کرنا چاہیں گی۔
  8. محب علوی

    تعارف ہیلو

    خاصی پرہیزی خاتون ہیں اور اوپر سے بلکل ٹائم بھی نہیں ہوتا ان کے پاس باقی لوگوں کی طرح جو دن بھر بیٹھ کر فورم پر پیغام ہی لکھتے رہتے ہیں :lol:
  9. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    جناب سر آنکھوں پر آپ کی نگارشات ایسی تنقید کے لیے ہی تو آتے ہیں اردو محفل پر کہ کوئی سخنور ، کوئی نقاد ، کوئی شعر شناس ہماری پختہ غلطیوں کو دور کردے۔ ویسے یہ شعر میر کے نام سے اتنا مشہور ہے کہ غلط العام ہے اب اور کہتے ہیں کہ غلط العام زبان کا حصہ بن جایا کرتی ہیں۔ شعر میں لکھنے کی جو غلطی ہے...
  10. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اسیر صورتِ حالات ہو گئے ہم بھی جگا سکے نہ کسی کو تو سو گئے ہم بھی چلے تھے شہر کو دنیا سے باخبر کرنے خود اپنی ذات کے افسوں میں کھو گئے ہم بھی جہاں سے چاہتے ہیں لوگ پڑھنے لگتے ہیں کھلی کتاب کی مانند ہو گئے ہم بھی
  11. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شگفتہ چپکے چپکے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں ، کل بھی ان کی دو پوسٹ تھیں مگر زیادہ دیر وہ رکی نہیں۔ جوجو آج پتہ نہیں کیوں نہیں آئی ، میں خود حیران ہوں ، شاید نیٹ میں کوئی مسئلہ ہو یا بجلی کا بحران ہو۔ فرزانہ چند دنوں کے لیے غائب ہو جایا کرتی ہیں عادتا :lol: شاید کام میں الجھ گئی ہوں مگر پھر...
  12. محب علوی

    اسٹاپ

    اگلی فرمائش ہمیں بتا کر کیجیے گا تاکہ ہم بھی پہلے سے تیار رہیں :lol: فرمائشیں کرنا تو کوئی شاہوں سے سیکھے :wink:
  13. محب علوی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    شاکر مزے کی بات یہ ہے کہ اپنا “شوبی“ اردو پیجز میں کافی مستعد رہا ہے اور ان کے لیے کافی خدمات ہیں شوبی کی ، اب وہی تجربہ زیادہ بہتر انداز میں یہاں کام آرہا ہے۔ شوبی تمہاری ہر پوسٹ دیکھ کر خون سیروں بڑھ جاتا ہے۔ جیتے رہو میرے بھائی
  14. محب علوی

    مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

    شوبی میں سی شارپ کا ماہر نہیں ہوں بس ابتدائی درجے کی آتی ہے اور اسی پر کچھ گفتگو مختلف جگہوں سے اکھٹی کرکے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
  15. محب علوی

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    یہ دھاگہ غلط جگہ نہیں کھلا ہوا ؟ شاہد صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر اور آپ اسی طرح آتے رہیں گے تو یقین جانیں کہ بہت سے مفید اور دور رس کام سرانجام دے پائیں گے۔ کچھ تجاویز آپ کے ذہن رسا میں ہوں تو ضرور بتائیں۔
  16. محب علوی

    Ah feel at home at last.

    [eng:9dd0c43035]Tafseer, i would definitely go through your arabic lessons. I know they would be a treat to read. I like to thank you again for your wonderful work and i am sure that many guests and members are enjoying your posts. This is nothing less than a great asset, future generations will...
  17. محب علوی

    عشق کا قاف

    کتاب گھر پر تو ہے شاکر مگر اگر تم نے دیکھی ہو نہ یہ کتاب تو تمہیں پتہ چلے کہ کتنی اغلاط ہیں اس میں۔ غلطیوں کی بھرمار ہے اس میں ، ویسے سوچ لیتے ہیں کہ یہ کتاب یہاں لائی جائے یا نہ۔
  18. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی بالکل یہی ہیں آپ کے ذمہ
  19. محب علوی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    نیشنل بک فاؤنڈیشن کی سائٹ کا کیا پتہ ہے؟
  20. محب علوی

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    کتب بینی کے فروغ کے لیے نیشنل بک فاؤنڈیشن کا ادارہ قائم کیا گیا مگر اس کی مناسب تشہیر نہیں کی گئی ۔ کافی تلاش و بسیار کے بعد میں ان کا ممبر بننے میں کامیاب ہوا مگر کتابیں نہ خرید سکا کیونکہ مجھے واپس برطانیہ آنا تھا۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن کا اسلام آباد کا پتہ درج ذیل ہے 6 Mauve Area G-8/1...
Top