میں سمجھی شاید فن ِ لینڈ والے اعجاز ص کا مانگ رہے تھے آپ ۔ ۔ ۔تبھی میں نے لکھا تھا چھوٹے بھیا سے رجوع کریں ۔ ۔۔ مگر شاید آپ اعجاز انکل کا پوچھ رہے تھے :confused: ۔ میں نے کیا تھا ابھی انکو فون ۔۔
میں انکو اعجاز انکل کہتی لکھتی ہوں شاید اسی وجہ سے مجھے غلطی ہوئی کہ آپ فن ِ لینڈ اعجاز ص...