آج میرا بھی دل کر رہا ہے تصویریں لگانے کو ۔ ۔۔ پھر سے یاد تازہ ہوجائے گی ۔ ۔۔ کیوں چھوٹے بھیا ؟ :grin::grin:
سب سے پہلے تو آپ آئیے ناں ۔ ۔۔ :grin::grin: یہ بتائیے کھانے بنانا کچھ بہتر ہوا ؟ :grin:
یہ تو اب میرے سامنے بنا رہے ہیں ناں ۔...
:(
سارہ نمبر دو ۔۔ میرے والی سارہ :grin: تم کہاں ہو اتنے دنوں سے :confused:؟ :rolleyes: مجھے لگتا ہے تم ابھی ٹھیک نہیں ہوئی :( فورا آؤ ۔ ۔اور اپنی طبیعت سے آگاہ کرو ۔۔ میں فکرمند ہوں ۔ ۔اور کل سے یاد بھی کر رہی ہوں تمکو ۔ ۔۔ اگر تم صبخ بھی نا آئی تو پھر فون ہی کرنا ہوگا ۔ ۔۔...
:confused:
لگتا ہے شمشاد ص چائے کے ساتھ ہی روانہ ہوچکے ہیں آپکو چائے دینے کے لئیے جو ابھی تک لوٹ کر واپس نہیں آئے ۔ :grin::grin: اوکے جب آپ چائے پی لیں سارہ ،۔۔ تو شمشاد ص کو خالی ہاتھ نہ واپس بھجئیے گا میرے لئیے کچھ کھانے کو بیھج دیں ۔ ۔۔
کہتے ہیں نا کؤئی کسی کے گھر کچھ کھانے...
نہیں میں تو ایسے ہی محاورتہ کہہ رہی ہوں ۔۔ ورنہ آپ جیسے نائس بندے کا کون دشمن ہوگا بھلا :confused:
سچ بات ہے مجھے تو آپ بہت اچھے لگتے ہیں ۔ ۔۔
حالنکہ ابھی ملی نہیں آپ لوگوں سے مگر ملے بغیر ہی میں تو آپکی اور بھابھی کی گرویدہ ہوں ۔۔۔
مگر مجھے تو بہت پسند ہیں
آخر کو پنجابن ہوں ۔ ۔ ۔:cool:
اب یہ ریشماں کو ہی سن لو ۔ ۔ واہ ،۔ ۔۔
کھتے ِ نین نا جوڑی ۔ ۔ ۔
http://www.youtube.com/watch?v=re3u1eNao7c
اور ۔۔۔۔
انکھیاں نوں رہن دے انکھیاں دے کوُل کول ۔۔...
:grin::grin:
اب یہ تو سنکر ہی پتا چلتا ہے ناں ۔ ۔ :grin: ویسے بھی سارے پنجابی بکواس تھوڑے ناں ہوتے ہیں :rolleyes: نور جہاں کے مجھے بہت بہت بہت پسند ہیں ۔۔ نصیبولال ۔۔ ۔شازیہ منظور ۔ ۔حیمرا ارشد ۔ ۔اور بہت سے نائس سنگرز ہیں جو بہت خوب گاتے ہیں ۔ ۔۔ یہ ہماری ماشااللہ پاکستانی پنجابی فلموں کے...
:rolleyes: :confused: مجھے سمجھ نہیں آتی یہ سب گھڑی مڑی آ آ کر یہاں موسم کا حال کیوں بیاں کرنے لگتے ہیں :confused:؟ کیا دن میں دس بار موسم بدلتا ہے :confused:۔؟
آئنیدہ خبردار آپ نے ایسی کوئی بات کی مرنے کی :( :( :rolleyes:
اللہ آپکو صحت و سلامتی دے اور لمبی عمر دے ۔ آمین ،۔۔
( :grin: اب میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ مریں آپکے دشمن ۔:grin: کہ جانتی ہوں دشمن بہت ۔ ۔ بے شمار :grin::grin:، ۔ ۔)
ابھی تو اک دو پنجابی کے میں نے سنانے کو تمھیں ۔ ۔۔ سیو کر رکھے ہیں قسم سے ہمارے پاکستانی پنجابی گانوں نے تو ساری حدیں کراس کر لیں ہیں ۔ ۔ ۔نہایت بےہودہ ۔ ۔ ۔بکواس :(
اوپرُ سے گانے والیاں :grin: بھینسیں ۔ ۔۔ اور ۔ ۔ ۔افففُ تم کبھی وہ گانے سنو تو
تمھیں ای میل کروں گی سننا ذرا