شکر ہے تم آگئی ہو ، ورنہ مجھے فون کرنا ہی پڑتا :grin: ،۔ ۔
میں نے سوچا شاید ابھی تک بیمار ہی ہے تبھی نہیں آرہی :(
کھانسی تو اب موسم کے ساتھ ہی جائے گی :grin: تو اب میں کیا کروں :confused:؟ پھیٹھے کو کل سے میں نے کاٹ کر پتیلے میں چڑھایا ہوا تھا ۔۔ حلوہ کے لئے ۔۔ مگر کل بزی بہت رہی تو...