نتائج تلاش

  1. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    حساب لگا لیں ناں خود ہی ۔۔ ۔،، کون کون ہے جس کی جھٹ منگنی پٹ بیاہ ۔۔ اور جھٹ بچے ۔ ہر کام فٹافٹ ۔۔ ۔
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ان چھے مہینوں میں شادیاں بھی ہوئیں اور بچے بھی ہوگئے ۔۔ ۔ ۔ یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے:confused:
  3. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی ہاں میری بات ہوئی ہے انکل سے ۔۔ اور وہ واقعی رنجیدہ ہیں ۔۔۔ اسی لئیے اب انکا دل نہیں کرتا آنے کو ۔۔ :(
  4. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ایک توُ نہ ملا ۔۔۔ ساری دنیاُ ملے بھی تو کیا ۔ ۔۔ میرا دل نہ کھلا ِ ۔۔ ساری بگیا کھلے ِ بھی تو کیا ہے ساتھ تیرا نہیں ۔۔ سنگ دنیاُ چلے بھی تو کیا ہے تجھُ سے لپٹ کر جو رولیتے ہم ۔۔ آنسو نہیں تھے یہ موتی سے کم ۔۔ تیرا دامن نہیں ۔۔ یہ آنسو ڈھلیں بھی تو کیا ہے...
  5. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    نائس ۔۔ مجھے بھی یہ اچھا لگتا ہے ۔ ۔۔ ۔
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    لاتی نہیں ہوں مگر ضرورت پڑنے پر آجاتا ہے اور ایسا آتا ہے کہ جب تک اتار نا لوں لانے والے پر ۔ ۔ تب تک جاتا نہیں ۔۔
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یہ آپ دونوں کن چکروں میں پڑ گئے ہیں :confused:
  8. ت

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    ہاں میری کچھ دیر پہلے ہی بات ہوئی ہے میں نے بتایا ہے ۔۔ میں بھی ، اور آپ بھی کرتے رہے ہیں فون مگر آنسر مشین لگ جاتی رہی ہے ۔ اب تو انکے لئے مجھے سچ میں دو ،۔ تین دیگیچیاں لے کر جانی ہی پڑے گی ۔ ۔میں نے آئیڈیا دیا ہے کہ چھوٹے بھیا کے گھر سے اٹھا لاؤں گی ۔۔ جب مجھے آپ پکا کھلا...
  9. ت

    حسن اِن یو۔کے

    بس آرہی ہوں ناں ۔ ۔ ۔ انتظار کریں ۔۔ ۔۔
  10. ت

    حسن اِن یو۔کے

    گڈُ ۔ ۔واقعی آپ نے تو پھرتیُ ہی دکھائی ہے ۔ اب ایسا کرو اپنا اکاونٹ اوپن کرالو کسی بھی بینک میں ،۔۔ اسکے بعد کوئی فلُ ٹائم جاب ڈھونڈ لو جو آپکو صرف دو ہفتے ہی کرنی پڑے کیونکہ کرسمس آرہا ہے تو ایسے وقت میں بہت سی جاب ملتیں ہیں ۔۔ اور آپکو تو ویسے بھی کرسمس کی دو ہفتے کی چھٹی ہوگی یہ موقع...
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اور کیا مجھ سے کیا ڈرنا ۔۔ میری تو شکل سے بھی رعبُ نہیں پڑتا خواہمخواہ کا ۔ ۔:( تو غصہ کیسے آئے گا ، حسن سے پوچھیں ۔ ۔۔ کدھر گئے ہیں بھئی میرے دو عدد آنکھوں دیکھے گواہ ۔۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔۔۔ میں غصے والی لگی ہوں آپکو ۔ :confused: حسن کدھر ہو آپ ۔؟
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آپ کا فون ختم ہوا کہ ابھی جاری ہے ۔؟ :confused:
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ڈر ہونا چاہئیے بلکل ہونا چاہئیے سبھی کو ۔ ۔۔ ورنہ بہت سے نیٹ لوگوں کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ خواتین اگر آتیں ہیں نیٹ پر ۔ ۔تو انکے ساتھ بندہ کچھ بھی بول لے ۔۔ کچھ بھی کہہ لے کہ یہ تو بھئی خود ٹائم پاس کو آتیں ہیں ۔ ۔مگر راہبر سبھی ایک جیسی بھی نہیں ہوا کرتیں ۔ ۔...
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آداب عرض ۔۔ سلام عرض ۔ ۔۔ جواب عرض ۔ ۔۔
  15. ت

    حسن اِن یو۔کے

    :lol: حسن مجھے یاد آیا تو سوچا یہی پر لکھتی جاؤں ۔ کل فون پر مجھے یاد ہی نہ رہا تھا کہ ۔۔ آپ نے این ۔ آئی (نیشنل انشورونش نمبر ) تو اپلائی کیا ہوا ہے ناں :confused:؟ اگر نہیں کر رکھا تو فورا اپلائی کر ڈالو اسکے بنتے بنتے ، آتے آتے بھی بہت وقت لگتا ہے ۔ ۔۔ اور ایسا ناں ہو جیسے آپ نے آکر...
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    سلام ۔ ۔ سلام ۔ ۔ ہیلو شگفتہُ ، ۔۔
  17. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    آج بھی سوُرج ڈوب گیا ہے ۔۔۔ آج بھی تم نہیں آئے ۔۔ من کو جھوُٹی آس دلا کر ۔ ۔ ڈھل گئے شام کے سائے ۔۔:lol::lol: http://www.youtube.com/watch?v=4tOyQyR4K1U&feature=related
  18. ت

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سبز مرچ اچھی ہے :( پرسوں سالن بناتے ہوئے جب سرخ مرچی ڈبے میں ختم ہوئی تو پیکٹ سے نکال کر ڈبے میں ڈالتے ڈالتے میری دونوں آنکھوں میں سرخ مرچیں اڑُ کر ڈال گئیں :( اُفففف میں بیان نہیں کرسکتی کتنی دیرتلگ اس سرخ مرچوں کی جلن آنکھوں میں رہی :( :mad: سبز مرچ ہی اچھی ہے جسکو کھا تو لیا جاتا ہے ناں :(
  19. ت

    حسن اِن یو۔کے

    جناب اٹھ جائیے میں آرہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔آپکو ایک گھنٹہ پہلے بتائے جارہی ہوں :rolleyes: مگر آپ کا تو اتا پتا ہی نہیں ہے ناجانے کہاں ہیں اسوقت ، ۔۔ سو کام آپکو ابھی کرنے ہیں جھنڈیاں لگانی ہیں ۔۔ کھانے بنانے ہونگے ۔ میٹھا زیادہ سا بنا کر رکھئیے گا ۔ ۔۔ کھیر ، ۔۔ زردہ ۔۔۔ رس ملائی وغیرہ ،۔۔...
Top