ہاں تو جب پیکیج آپکے نام ہی نہیں تو لاٹری کہاں کی ۔؟ :confused:
میں تو اونر ہوں مجھے تو ہر منتھ کی آتیں ہیں ،۔۔
ایسا کرو ۔ ۔۔ کوسٹ کٹر '' سے ہفتے کے ہفتے کی کبھی ون پاؤنڈ ۔۔ کبھی ٹو پاونڈ کی لاٹری خرید لیا کرو
ایسے ہی ذرا آزمانے کو کبھی خرید کر دیکھو آیا نکلتی بھی ہے...