:(
میں کب بد پرہیزی کرتی ہوں سارہ :( ناشتے میں پراٹھا اور جوسُ اور چائے ، ۔ اور اور آئس کریم تو مجھے بلکل پسند نہیں :( مگر اگر کھالوں تو کچھ نہیں ہوتا کہ ٹانسلز کی سرجری ہوئی جب سے ۔ ۔ تب سے سب ٹھیک ہے ۔ یہ اب جو روز کا کف ، فلو ہے یہ تو موسمی ہی ہے ۔
موسم بدلتے ہی سب کو ہی...