:grin:
بات یاداشت کی نہیں ہے سارہ ،۔ ۔ میرا دل سخت نہیں ہے میں معاف کر کے بھول جایا کرتی ہوں ۔۔ کہ جو لوگ ہمیں دکھُ دیتے ہیں ۔ ۔۔ ہرٹ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔تکلیف دیتے ہیں ۔ ۔ وہ ہرگز ہمارے دوست نہیں ہوسکتے ۔ اور جو دکھُ دیتے ہیں ہرٹ کرتے ہیں وہ ہمارے لئے اجنبی ہی ہوئے ۔ تو بہتر ہے معلوم ہونے پر ان...