ایسا کرو ۔۔ اب کی عید پر اگر میں عیدی دینے لیٹین آنکلی تو ۔ ۔ ٹین پاؤنڈ کا اپنے موبائل میں کریڈیٹ ڈلوا لینا اسکا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ۔ ۔اگر ایک بار پانچ کی بجائے دس پاؤنڈ کا ڈلوالیا تو ۔۔ آپکے ایس ۔ ایم ۔۔ ایس ۔ ۔ فری ہوجائے گے تین سو ایس ۔ ایم ۔ ۔ایس ۔ ۔ بلکل فری ۔۔ ،(ٹین پاؤنڈ کے ساتھ تین سو...