
آج میرا بھی دل کر رہا ہے تصویریں لگانے کو ۔ ۔۔ پھر سے یاد تازہ ہوجائے گی ۔ ۔۔ کیوں چھوٹے بھیا ؟



سب سے پہلے تو آپ آئیے ناں ۔ ۔۔



یہ تو اب میرے سامنے بنا رہے ہیں ناں ۔ ۔تو بڑے چمچے شمچے ہلا ۔۔ ہلو رہے ہیں کہ باجو تصویر بنا رہی ہیں


اب آئیے مناہل کی طرف ۔ ۔۔ ۔
کتنے آرام سے آپکے کرسی پر بیٹھکر ۔۔
میرے خیال میں یہ مٹھائی کے ڈبے کے آخری ۔۔ آخری پیس ہی تھے جو مناہل کھا رہی ،۔۔

اب آپ اور مناہل


اب یہ میری اور آپکی تصویر ۔ ۔۔ یاد ہے ناں کیا پکا بنا رہے تھے ہم دونوں ۔؟




یہ ہم سب کی آپکے ساتھ ۔۔ باہر گھومتے پھرتے ۔۔۔

واؤؤ سب کچھ یاد آیا آج ۔ ۔۔ مزہ آیا یاد کرکے ۔ ۔۔ ۔
