السلام علیکم!
اس لڑی میں پائتھون کورس کے شرکاء و ناظرین لسٹ میتھڈز کے متعلق تبادلہ خیال کر سکتے ہیں اور استاد محترم سے سوالات بھی پوچھے جا سکتے ہیںَ :)
ایک تو ہمارے بھائی کے لیے پھول 'pickeded' کیے گئے ہیں اور پھر انہیں سو مراسلوں کی سزا یوں سنائی گئی ہے گویا مراسلے نہ ہوئے سو درے ہوئے! ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں! :thinking: