نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پتا نہیں، میں خود گھر نہیں ہوتی. ہوتا ہوگا یوں بھی.....پھر برادری سسٹم والی وجہ ہوگی!
  2. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر کریں پی ٹی وی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ کوئی خبر تو دی آج کی. ورنہ تو مینہ برسے یا آندھی آئے، قوم سوئے یا جاگے، چہار سُو امریکن سنڈی کا راج ہوتا تھا! :)
  3. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ زیادہ تر اس سے الٹ ہوتا آیا ہے! :)
  4. مریم افتخار

    وہاں کون سے انتخابات ہو رہے ہیں آج کل؟ اور چار کو کیسے دے سکتے ہیں اکٹھے؟

    وہاں کون سے انتخابات ہو رہے ہیں آج کل؟ اور چار کو کیسے دے سکتے ہیں اکٹھے؟
  5. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرا خیال ہے پانچ سال کوئی غور ہی نہیں کرتا. جب جانا پڑتا ہے تب ہوش ٹھکانے آتے ہیں. بلکہ پاکستان میں ہی بہت سے لوگ اس وجہ سے ووٹ نہیں دے پاتے کیونکہ بہت دور دور جانا پڑتا ہے.
  6. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرا تو آبائی علاقے میں ہی ہے! ووٹ کے لیے کافی suffer کر کے جانا پڑتا/پڑ رہا ہے. :)
  7. مریم افتخار

    کہاں؟ کیسے؟ (:

    کہاں؟ کیسے؟ (:
  8. مریم افتخار

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میری زندگی کا پہلا ووٹ ہے. مجھے لگتا نہیں تھا کہ اتنی ایکسائٹمنٹ ہوگی، جتنی ہو رہی ہے! (چاند رات سی لگ رہی ہے آج!) میں پی ٹی آئی اور متحدہ مجلس عمل کی سپورٹر ہوں تاہم آج رات دعا کسی بھی پارٹی کے جیتنے کے متعلق نہیں کی بلکہ نہایت خلوص سے صرف ملک عزیز کے لیے بہترین فیصلے کی کی ہے. اللہ تعالی رحم...
  9. مریم افتخار

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    میرا جب ان سے آخری بار رابطہ ہوا تو کر رہی تھیں، اس لیے تعارف میں یوں لکھ دیا. اب نئی اپڈیٹ ہے کہ وطن واپسی اور جاب ہو چکی ہے! میں بھی نمرہ سے جاب کے متعلق پوچھنا چاہوں گی!! :)
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اس سیڑھی پر چلنے والے قدم کہاں سے لائے؟
  11. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا تو عمل کرنا چاہئیے بھائی لوگ!
  12. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیوانے کس بات پہ ہوئے جا رہے ہیں؟
  13. مریم افتخار

    تنزانیہ سفاری

    یہ تو پاکستان نہیں لگ رہا؟
  14. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہادیہ! بہت مزیدار ہے، ہمارا حصہ رکھنے کے لیے جزاک اللہ! :love:
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اوئے! پارٹی آلا دپٹہ چھڈ دے اوئے!!
  16. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہوا ! اسے عینک لگنے والی ہوئی ہے، وہ آپ کی ٹوپی کو ہر بار بادبان سمجھ لیتی ہے! :)
  17. مریم افتخار

    تعارف تعارف نامہ

    منہ میں پانی بھر آیا!
Top