۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

جاسمن

لائبریرین
مریم! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
ماشاءاللہ آپ بہت محنتی اور پُرخلوص انسان ہیں اور اردو محفل کے لئے بہت کام کئے ہیں/ کر رہی ہیں اور ان شاءاللہ کرتے رہنے کی واثق امید ہے
اللہ اپ کے مقدر بہترین کرے اور آپ کو ڈھیروں آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
 
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا
مریم گڑیا تمہیں بھی بہت بہت مبارک ہو.

نبیل بھائی نے انتظامیہ کو اتنا مضبوط بنا دیا ہے کہ اب کوئی محفلین چوں یا چاں کرکے دکھائے:D
 
خیر مبارک جاسمن بجّو! :redheart:
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالی آپ پر اپنا خاص الخاص رحم و کرم فرمائیں!! آمین ثم آمین! :)
 
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا
مریم گڑیا تمہیں بھی بہت بہت مبارک ہو.

نبیل بھائی نے انتظامیہ کو اتنا مضبوط بنا دیا ہے کہ اب کوئی محفلین چوں یا چاں کرکے دکھائے:D
خیر مبارک حمیرا بجّو! وہ آئی فون کیا ہوا؟ :daydreaming:

محفلین چی چو چی چو چا چا کے نام سے لڑی بنا کر اس میں چوں چاں کر سکتے ہیں. :)
 
آوازِ دوست

محفلین
جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ آپ دونوں کو بطور مدیر نئی ذمہ داریاں مبارک ہوں۔ اللّہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
دونوں خواتین (مریم افتخار اور جاسمن آپی) کو بہت بہت مبارک ہو۔ :LOL:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

ام اویس

محفلین
بصد انبساط یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جاسمن بہن کو اردو محفل پر متفرقات کے زمرہ جات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے
اور مریم افتخار بہن کو روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی مدیر مقرر کیا گیا ہے۔
دونوں بہنیں محفل کے ہر دلعزیز ممبران میں سے ہیں۔ اور محفل کی ترویج میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
ہم دونوں بہنوں کو ادارتی عملہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ ان کی شمولیت انتظامی امور میں بہتری کا باعث بنے گی۔ :)
امید ہے کہ محفلین دونوں بہنوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور انداز سے خوش آمدید کہیں گے ۔ :)
اتنی مشکل سے یہ لڑی ڈھونڈی ہے آپ دونوں کو مبارکباد دینے کے لیے
بھئی میری طرف سے بہت بہت بہت بہت مبارک ہو جاسمن اور مریم افتخار آپ دونوں کو
ہمیشہ خوش رہیں اور دوجہاں کی کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں
 
فاخر رضا

محفلین
ابھی ابھی یہ لڑی دیکھی. خوشگوار حیرت ہوئی کیونکہ ایک طرف بالکل بھی خواتین نہیں تھیں اور اب ماشاءاللہ
دونوں کو مبارک ہو
مجھے تو فرقان احمد کے جانے کے اثرات لگ رہے ہیں
اب ان کی اہمیت پتہ چل رہی ہے
(ازراہ تفنن)
 
جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا
مریم گڑیا تمہیں بھی بہت بہت مبارک ہو.

نبیل بھائی نے انتظامیہ کو اتنا مضبوط بنا دیا ہے کہ اب کوئی محفلین چوں یا چاں کرکے دکھائے:D
بہت شکریہ حمیرا۔
اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
جاسمن صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ آپ دونوں کو بطور مدیر نئی ذمہ داریاں مبارک ہوں۔ اللّہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
بہت شکریہ ۔
اللہ آپ لوگوں کے مقدر بہترین کرے۔ہر بری نظر اور بری تقدیر سے پناہ دے۔آمین!
آمین!
 
آخری تدوین:
Top