۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

جاسمن

مدیر
بہت خوش آئند تبدیلی ہے :)
مریم اور جاسمن سس آپ دونوں کو یہ عہدہ بہت مبارک ہو.
امید ہے محفل کی خوبصورتی بڑھے گی اور آپ دونوں کی صلاحیتیں ہمیں جا بجا نظر آئیں گی! :)
شکریہ عینی!
اللہ اپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
 

جاسمن

مدیر
ماشاءاللہ!

بہت عمدہ انتخاب!

ہماری طرف سے جاسمن بہن اور@مریم افتخار دونوں کو بہت بہت مبارکباد!

بہت شکریہ احمد بھائی!
اللہ کرے آپ اور آپ کا گھرانہ ہمیشہ اللہ کے حفظ و امان میں رہیں۔ آمین!
آپ کی غیر حاضری محسوس کی گئی۔۔:)
 
Top