نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جی نا! اس موقع پر خالی ہاتھ آئے تو کیا آئے؟ :)
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    واہ. لیکن رنگ گلابی ہونا چاہئیے تو یہی رنگ زیادہ اچھے لگنے لگیں گے. ابن سعید بھائی!
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیسی غبارے بھی درجنوں کے حساب سے جشن کے لیے ساتھ لیتے آئیے ظفری بھائی! :)
  4. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    کوئی مجھے بھی جشن والی تھیم لگانے یا دیکھنے کا طریقہ بتا دے!!
  5. مریم افتخار

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    سبھی مبارکباد دے رہے ہیں اور وصول کوئی نہیں کر رہا تو وہ روبوٹس اور محفل کے مافوق الفطرت عناصر کی طرف پاس ہو رہی ہیں. ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ محفل، محفلین اور ادارتی عملے کو دی گئی مبارکبادیں ہم قبول کریں گے. اس لیے سب کو خیر مبارک! :)
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    'لوگوں کے دوست ایسے موقعوں پر ماسٹر کارڈ نکالتے ہیں اور میرے دوست کیلکولیٹر نکال لیتے ہیں. ' کہیں یہ والا معاملہ تو نہیں ہوا؟ :)
  7. مریم افتخار

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    یہ گھر کا دریا کون سا ہے بھیا؟ :)
  8. مریم افتخار

    اِسراء نقوی

    آمین ثم آمین! :)
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    بیس سے زیادہ مراسلہ جات اوپر ہو چکے ہیں اور میں خوشی سے عین کلاس میں بیٹھے ٹائپ کر رہی ہوں. سبھی محفلین کو دل سے یہ مبارک گھڑی مبارک! :)
  10. مریم افتخار

    آج کی آیت

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اگر تو ہم پر مغفرت اور رحم نہ فرمائے تو ہم ناکام لوگوں میں سے ہو جائیں گے
  11. مریم افتخار

  12. مریم افتخار

  13. مریم افتخار

  14. مریم افتخار

  15. مریم افتخار

  16. مریم افتخار

Top